لاہور(پی این آئی)کراچی سے مبینہ اغوا ہونے والی دعا زہرہ نے لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنا بیان قلمبند کروا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دعا زہرہ اور شوہر ظہیر کو لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری میں سخت سیکیورٹ میں پیش […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو عیدالفطر کا بڑا تحفہ دیتے ہوئے 30 اپریل تک تمام مسائل کا سدباب کرکے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت کر دی جبکہ ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کی رہائشی دعا زہرہ کی جانب سے اپنے والد اور کزن پر لگائے گئے اغوا اور تشدد کے الزامات کے بعد والد مہدی کاظمی کا بیان بھی سامنے آگیا۔دعا زہرہ نے نکاح کے بعد والد کے خلاف استغاثہ دائر کردیا تھا جس […]
پشاور(پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ ن کا پلانٹڈ ایجنٹ ہے ہمیں اس پر اعتماد نہیں اب انکے اس عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران […]
راولپنڈی(پی این آئی )جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان جام شہادت نوش کرگئے ۔پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف چین کی ناظم الامور محترمہ پھینگ چنگ زو سے ملاقات کی ،کراچی میں وین دھماکے میں چینی باشندوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور تعزیت کی، چین کے صدر شی جن پنگ کے لئے خصوصی تعزیتی پیغام […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ایک پالیسی وضع کرے گی جس میں موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دی جائے گی جبکہ بڑی گاڑیاں رکھنے والے امراء سے پٹرول کی پوری قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا “جامعہ کراچی کے چینی اساتذہ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ عمران خان کے جلسے ،جلوسوں اور دھرنوں کے اعلانات سے حکومت پریشانی اور گھبراہٹ کا شکارنہ ہو کیونکہ عمران خان نے اگر 126دن کے دھرنے سے کچھ حاصل نہیں کیا تو اب کیا کر لیں […]
لاہور(پی این آئی) منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے جانے کے بعد قوم کو نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو۔عمران نیازی دھرنا دینے کا سوچے بھی مت اور ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھے۔لاہور میں ورکرز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرسکتی۔اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا “آئین منتخب وزیر اعظم کو آرمی چیف اور دیگر […]