اسلام آباد( پی این آئی)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی شیروانی کے چرچے تو ان کے عہدہ سنبھالنے سے کافی پہلے ہی زبان زدِ عام و خاص تھے۔پیر کے روز انہوں نے ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں روائتی شیروانی زیب تن کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) فرزند راولپنڈی کہلانے والے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد سوشل میڈیا کے میدان میں متحرک ہو گئے ہیں اور انہوں نے عوام کے نام پہلا پیغام جاری کر دیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکومت اگست 2023ء تک چلانے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیں گے یا نہیں؟ اعلان کر دیا۔۔۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے قومی […]
اسلام آباد(آئی این پی)اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے وزیراعظم بنتے ہی شہبازشریف سے شکوہ کر دیا۔ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے نومنتخب وزیراعظم کے خطاب میں متحدہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کا ذکر نہ کرنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا […]
واشنگٹن (پی این آئی)وائٹ ہائوس سے بڑی خبر آگئی۔۔ امریکہ کے صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ وہ یہ پیشگوئی نہیں کرسکتیں کہ صدر جوبائیڈن پاکستان کے نئے وزیر اعظم کو فون کریں گے یا نہیں۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا […]
لاہور(پی این آئی)خاتون اول تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد ضرور دیں لیکن اس کیساتھ ساتھ ان کو دعاوں میں بھی بہت یاد رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی […]
اسلام آباد(آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔ پیر کوپارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف کا آج عدالت میں مقدمہ لگا […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے مزار قائد پر جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی حیدر زیدی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 17اپریل کو کراچی آرہے ہیں، عمران خان […]
بیجنگ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر چین کا ردعمل سامنے آگیا جس میں چینی وزارت خارجہ اور سفارتخانے کے ترجمان کاکہناہے کہ پاکستان کے سیاسی حالات چاہے کیسے بھی بدلیں، چین کی پاکستان کے حوالے سے غیرمتزلزل دوستانہ […]
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ مبارک ہو، بھارت دہشت گردی سے پاک خطے میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے، بھارت کی خواہش ہے کہ خطے میں […]