اکیلاعمران خان ساری پی ڈی ایم پر بھاری ہے، ن لیگی رہنما عمران خان کیساتھ آکھڑا ہوا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ( ن )کے منحرف ایم پی اے جلیل شرقپوری نے سابق وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ( ن) کے منحرف ایم پی اے جلیل شرقپوری نے امریکی سازش کے حوالے سے کہا کہ نواز شریف ،زرداری […]

رہائی ملے گی یا نہیں؟ عدالت نے شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پی این آئی )عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو […]

ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر چوہدری محمد سرور کے ترجمان کا بڑا اعلان آگیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ( ن) میں شمولیت کے معاملے پرچوہدری محمد سرور کے ترجمان کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ سابق گورنر نے ابھی اپنے مستقبل سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا جب کریں گے تو […]

چوہدری سرور کی ن لیگ میں شمولیت؟ معاملات طے پانے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک )سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور اور( ن) لیگ کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، وہ بہت جلد (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔نجی ٹی وی” کے مطابق چوہدری سرور (ن) لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا انتخاب بھی […]

شرافت سے گھر چلے جائیں، اپنی عزت مزید خراب مت کریں، حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے صدر عارف علوی اور گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کوخبردار کرتے ہوئے کہا چند گھنٹوں کے گورنر موصوف شرافت سے گھر چلے جائیں اور اپنی عزت مزید خراب نہ کریں توبہتر ہوگا، صدر عارف علوی […]

   مریم نواز کی جعلی ویڈیو شیئر کرنا تحریک انصاف کے کارکن کو مہنگا پڑگیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایف آئی اے نے مریم نواز شریف کی غیراخلاقی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر پی ٹی آئی کارکن گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ پشاور نے مسلم لیگ ن کی نائب […]

تحریک انصاف کے ایبٹ آباد جلسے میں عوام کی کتنی بڑی تعداد موجود تھی؟عمران خان نے کیا کہا ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز کیے جانے والے جلسے کے مقام پر عمران خان کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سے کیے گئے شکوے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ جلسے سے قبل وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان سےشکوہ کرتے بھی نظر آئے جس کی […]

پاکستان میں کرونا وباء کی نئی قسم سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں اومی کرون کی نئی ذيلی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جینوم کی ترتیب کے ذریعے نئے سب ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق قومی ادارہ صحت […]

علیم خان کو حمزہ شہباز نے اہم ذمے داری سونپ دی

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہبازشریف کی ہدایت پر قیدیوں کی فلاح وبہبود اورجیل اصلاحات کے لئے 17رکنی اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی کے کنوینرعبدالعلیم خان ہوں گے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری (پریزن) خصوصی کمیٹی کے سیکرٹری ہوںگے۔ خصوصی کمیٹی میں رکن […]

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی صحت سے متعلق پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مخدوم جاویدہاشمی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، صحت خرابی کے باعث انہیں کارڈیالوجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ابتدائی ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹرز […]

آئی ایس پی آر کے بیان پر حامد میر کا تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاک فوج کا بیان پاکستان کے صحافیوں، جمہوریت پسند دانشوروں کے مؤقف کی تصدیق کرتا ہے، جو کہتے ہیں فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر […]

close