کوئی درمیانی راستہ نکالیں، پی ٹی آئی نے فیس سیونگ کیلئے کیا ڈیل مانگی؟ ن لیگ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حکومت اور اداروں سے رابطوں اور ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔رابطےکرنے والوں میں اسدقیصر، شاہ محمودقریشی، اسدعمر، پرویزخٹک شامل تھے جبکہ حکومت سے احسن اقبال، ایازصادق، ملک احمد، اسعد محمود اور فیصل سبزواری […]

انتخابات چاہتے ہیں تو یہ کام کریں، اداروں نے عمران خان کو مشورہ دیدیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)مقامی اخبار نے بتایا ہے کہ ” نیوٹرل اداروں نے عزم کر رکھا ہے کہ وہ سیاسی معاملات پر نیوٹرل ہی رہیں گے، عمران خان اصرار کر رہے ہیں کہ وہ ان کا ساتھ دیں لیکن اطلاعات ہیں کہ نیوٹرلز نے […]

عام انتخابات کر کتنا خرچ آئیگا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات پر کتنا خرچ آئیگا؟۔۔ وزارت پارلیمانی امور نے عام انتخابات 2023 کے اخراجات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2023 پر47 ارب 41 کروڑ 73 لاکھ روپے خرچ ہوں گے، ٹریننگ ونگ پر 1 ارب […]

وفاق پر چڑھائی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو سزا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان […]

اسمبلیاں تحلیل کریں یا نہیں؟ فیصلہ کب ہو گا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرضے کی قسط جاری کرنے سے انکار کے بعد حکومتی اتحاد تذبذب کا شکار ہوگیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے […]

عمران خان نے آزادی مارچ میں جاں بحق ہونیوالے دو کارکنان کے لواحقین کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے پی ٹی آئی کے دونوں کارکنوں کے اہل خانہ کی کفالت کا اعلان کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان […]

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات اور دیگر معاملات پر بات ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا وہ اسمبلیوں کی تحلیل اور الیکشن کی تاریخ کا مطالبہ پور اہونے سے پہلے اسلام آباد سے […]

میں نہیں ڈیوٹی کر سکتا میں عمران خان کیساتھ ہوں، پولیس افسر نے کپتان کی خاطر نوکری چھوڑدی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کو حکومت مخالف اعلانات اور لانگ مارچ میں شوبز شخصیات کی بھرپور حمایت حاصل رہی ہے جس کے لیے سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات بھی عمران خان کے حق میں آئے روز پیغامات شیئر کرتے رہتے ہیں۔انسٹاگرام […]

6دن بعد اگر 6لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

لاہور (پی این آئی) عمران خان کے الیکشن کے الٹی میٹم پر وزیر داخلہ کا ردعمل- عمران خان 6 روز بعد20لاکھ کے بجائے 6 لاکھ لوگ بھی ساتھ لے آئیں، اس پر سپریم کورٹ یا سینئر سٹیزن کی کوئی کمیٹی بنا دیں تو کم از […]

عمران خان خالی ہاتھ نہیں بلکہ کس کی گارنٹی پر واپس گئے اور کیا یقین دہانی کروائی گئی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی نے عمران خان کے دھرنا دیے بغیر واپس جانے کو رات گئے ہونے والی ڈیل کا نتیجہ قرار دے دیا۔ چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ معاملات طے ہوئے ہیں کہ دو ہفتے کے بعد الیکشن کا […]

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے تمام سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سےگرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر کے تمام سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث یکم جون سے 31 […]

close