دبئی میں کتنی مالیت کی پاکستانیوں کی جائیدادیں نکل آئیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ایک طرف پاکستانی معیشت شدید بحران کا شکار ہے اور غیرملکی سرمایہ کار آنے کو تیار نہیں اور دوسری طرف پاکستانی امراءکی طرف سے خطیر رقم پاکستان سے باہر منتقل کرنے اور دبئی میں کھربوں روپے کی جائیدادیں خریدنے کا ایسا […]

آج کل لوڈ شیڈنگ زیادہ کیوں ہورہی ہے؟ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے آخرکار وجہ بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے تسلیم کیا ہے کہ آج توقع سے زیادہ لوڈ شیڈنگ ہوئی۔ انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ حویلی بہادر شاہ پلانٹ کی مرمت کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا، […]

منصور علی خان نے ایکسپریس نیوز چھوڑ دیا، کون سا چینل جوائن کیا ہے؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اینکر پرسن منصور علی خان نے ایکسپریس نیوز کو خیر باد کہتے ہوئے سماء جوائن کرلیا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں منصور علی خان نے کہا کہ تقریباً چھ سال بعد ان کا ایکسپریس نیوز کے ساتھ سفر آج اختتام […]

راتوں رات پاک فوج کی بڑی کارروائی، خطرناک دشمن کو مارڈالا

راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 17 مئی کو خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، […]

پاک فوج کے ریٹائرڈ جرنیلوں کے نام سےجعلی ٹوئٹر اکائونٹس چلانے والے گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پاک فوج کے دو ریٹائرڈ جرنیلوں کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ میجر جنرل ریٹائرڈ فیصل مشتاق اور میجر جنرل ریٹائرڈ اصغر کے […]

معاملات طے پا گئے، آصف زرداری کی چوہدی شجاعت سے ملاقات

اسلام آباد(آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ گئے اور سابق صدر نے چوہدری شجاعت کا قومی حکومت کا بھرپور ساتھ دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ سابق صدر نے کہا کہ […]

الیکشن میں جانے کیلئے تیار،حکومت لیکر احسان کیا، ختم کر دو تو احسان مند ہونگے، پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب اختیار پر واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے سخت بیان دیتے ہوئے اس رضامندی کااظہار کیاکہ صرف ایک ماہ کی اتحادی حکومت الیکشن میں جانے کیلئے تیار ہے، ہم نے حکومت لے کر احسان کیا، […]

زیارات کیلئےدمشق کے مسافروں کو خوشخبری، پی آئی اے نے دمشق کا آپریشن شروع کر دیا، پہلی پرواز 28 مئی کو کراچی سے روانہ ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی)پی آئی اے نے وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات پر دمشق کا آپریشن شروع کردیا،دمشق کا آپریشن زائرین کی دیرینہ مطالبے ہر شروع کیا جارہا ہے،براہ راست پروازوں سے زائرین کو آرام دہ سفری سہولیات مہیا ہوں گی تاکہ […]

پاکستان ایٹمی طاقت، اسکا ڈیفالٹ ہونا عالم اسلام کیلئے بھی خطرے کی علامت بنے گا، سراج الحق نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سیاسی عدم استحکام سے دوچار، مرکز، پنجاب اور بلوچستان کی حکومتیں تماشا بن گئی ہیں, 10اپریل کی تبدیلی کے بعد مہنگائی کا سونامی جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے ساتھ معاشی […]

تحریک انصاف سکتے میں آگئی، سابق وزیر خارجہ کا اچانک انتقال، پوری جماعت سوگ میں ڈوب گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ آصف احمد علی انتقال کرگئے۔ سابق وزیر خارجہ کو دل کی تکلیف کے باعث لاہور کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں جمعرات کو رات گئے وہ دارِ فانی سے کوچ […]

مفتاح اسماعیل فیکٹری کے مالک ضرور ہیں لیکن کوئی معاشی ماہر نہیں، اسحاق ڈار نے اپنی ہی پارٹی کے وزیرخزانہ کیخلاف لکھا آرٹیکل شئیر کر دیا

لاہور (پی این آئی) اسحاق ڈار نے اپنی ہی حکومت کے وزیر خزانہ کیخلاف آرٹیکل ٹوئٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے […]

close