اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت چاہتی ہے عمران خان اور شیخ رشید کو تحریک سے پہلے جیل بھیج دیا جائے تا کہ تحریک ختم ہو جائے ۔میں اسٹیبلشمنٹ سے کہنا چاہتا ہوں کہ رانا ثنااللہ کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو مسجد نبوی کے معاملے پر اشتعال انگیز ویڈیو […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے تعطیل کے باوجود پہلے دن بھرپور طریقے سے حکومتی امور سر انجام دئیے ۔وزیر اعلی حمزہ شہباز صبح 9 بجے وزیر اعلی آفس پہنچ گئے جہاں انہوں نے امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کی ،وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کو بھجوادی ہے۔ اب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے پاس آخری دس دن رہ گئے ہیں، کیوں کہ نئی ایڈوائس کو دس دن مکمل ہونے پر گورنر پنجاب خود ہی […]
اسلام آباد،لاہور( پی این آئی )حکومت نے عید الفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عید پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے احکامات وزیر اعظم شہباز شریف نے دئیے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ مارا ہے۔چھاپہ رات گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں واقع گھر میں مارا گیا۔شیخ رشید احمد نے اس چھاپے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے مسجد نبوی واقعے پر شدید غم و عصے کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو فتنہ قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا واضح اشارہ بھی دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد نہ کرتے تو پیٹرول 245 روپے فی لیٹر ہو جاتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جان سے پیٹرول 95 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 145 روپے لیٹر بڑھانے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیاکہ پاک سعودی […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسجد نبوی ۖ میں پیش آئے افسوسناک واقعہ کے خلاف فیصل آباد میں عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔کہکشاں کالونی کے رہائشی محمد نعیم کی درخواست پر درج مقدمے میں توہین مذہب کی دفعہ سمیت […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدنے اپنے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتقام پر اتر آئی ہے۔شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو مسجد نبوی ۖ میں پیش آئے افسوسناک […]