اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے جیل میں اپنے قید خانے کا دورہ بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اٹک کی ضلعی عدالت نے مسجد نبویؐ واقعہ پر گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، راشد شفیق کی عدالت پیشی کے موقع پر اندر اور اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں آج سرکاری طور پر عید الفطر منائی جا رہی ہے لیکن وزیر اعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع سوات میں آج تیسواں روزہ رکھا گیا ہے۔ سرکاری طور پر عید الفطر منانے کے اعلان کے باوجود سوات کے مقامی […]
گوجرانولہ (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے رکن شیخ راشد شفیق کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اندر […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسجد نبوی ﷺ واقعے کے تانے بانے پاکستان اور برطانیہ سے ملتے ہیں واقعے پر حکومت مدعی نہیں بنناچاہتی، عوام نےخود پولیس اوراداروں سےمقدمےکیلئےرابطہ کیا درج مقدمات پر قانون کےمطابق کارروائی ہوگی- تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینیئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں۔ پیپلزپارٹی وزارت مواصلات، ایک مشیر، ایک معاون خصوصی اور ایک پارلیمانی سیکرٹری کا عہدہ بھی لینا چاہتی ہے۔ پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینیئر منسٹر شپ […]
لاہور (پی این آئی) تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ فرح گوگی اتنی طاقتور ہیں کہ انہوں نے اپنی ترجمانی کیلئے سابق وزیر اعظم کو رکھا ہوا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں نجم سیٹھی نے کہا “آپ فرح گوگی کی مقبولیت، طاقت اور اہمیت […]
کراچی (پی این آئی) عید پر بارش ہو گی یا نہیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، آج سے 3 مئی کے دوران لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے ملک میں دو عیدوں کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔مفتی عبدالشکور کا کہنا تھاکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آزاد ادارہ ہے، ہم مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے۔ان کا […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ فرح خان سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے دکھتی رگ بن گئی ہے،وقت کے ساتھ ساتھ عمران خان کی کی دیگر دکھتی رگیں بھی سامنے آئیں گی۔نجی ٹی […]