اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سرکاری دفاتر […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے آڑنجی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات منہدم ہو گئے۔ڈائریکٹر جنرل پروانشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق جمعہ کی علی الصبح بلوچستان کے ضلع خضدار کے نواحی علاقے آڑنجی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکپتن سے منتخب ن لیگ کے ایم پی اے میاں نوید کے والد کو ان کے گھر پر قتل کردیا گیا، ایم پی اے میاں نوید کو واقعے کی اطلاع لاہور میں ملی۔روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے […]
لاہور(پی این آئی) جہانگیر ترین کی قیادت میں ترین گروپ نے آئندہ ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔گروپ ارکان نے جہانگیرترین کو کھل کر عمران خان کو ایکسپوز کرنے کا دے دیا۔ پارلیمانی لیڈر ترین گروپ راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے جہانگیر […]
لاہور(پی این آئی)سینئر سیاستدان عبد العلیم خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات پر انہیں مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس جو کچھ ہے بتا دیںہم بھی حقائق قوم کے سامنے لائیں گے ،مطالبہ ہے کہ فرح […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے پرانے ساتھیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آ کر فائدہ اٹھانا تھا،علیم خان راوی پر 3 سو ایکڑ زمین […]
اسلام آباد(پی این آئی )ملکی سیاست میں ہلچل،جہانگیر ترین گروپ نے ن لیگ میں شمولیت پر غور شروع کردیا ۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے ن لیگ میں شمولیت پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق حمزہ شہباز کو ووٹ دینے […]
حافظ آباد (پی این آئی) موٹر وے ایم ٹو پر پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل کی گاڑی کو ٹکر مارنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے شہباز گِل کے ساتھی جابر […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مہمان نوازی کی تعریف کی ہے۔حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف موضوعات […]
لاہور( پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے خلاف سازش والے جس مراسلے کو حکومت بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے تھی آ ج خود اپنے بیانیے کے خلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق معاون خصوصی شہباز گل کی حفاظتی ضمانت میں نو مئی تک توسیع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہباز گل کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی ، شہباز […]