اسلام آباد مارچ کی کال کب دیں گے؟ پی ٹی آئی ٹائیگرز کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد مارچ کی کال 20 سے 29 مئی کے درمیان دی جائے گی، انتخابی اصلاحات الیکشن میں تاخیر کا بہانہ ہے، تلخیوں کو کم کرنے کیلئے الیکشن کا […]

سیالکوٹ میں جلسہ، فردوس عاشق اعوان کی دبنگ انٹری، مخالفین کو دھماکے دار پیغام دیدیا

سیالکوٹ (پی این آئی)سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام عمران خان کیساتھ کھڑی ہے دیکھ کر حکومت خوفزدہ ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا […]

جنید صفدر کی اہلیہ اور مریم نواز کی بہو عائشہ جنید کتنی پڑھی لکھی ہیں اور اس وقت کہاں موجود ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر، مریم نواز کی بہو، محمد جنید صفدر کی اہلیہ، عائشہ جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر سوالوں کے جوابات دیئے ہیں۔عائشہ صفدر کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری شیئر کی گئی جس […]

تحریک انصاف کی بڑی کامیابی، کون پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا؟ حکومت مخالف لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

xاسلام آباد(پی این آئی)فیصل آباد کے وکلاءکے ایک بڑے گروپ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحرک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا، انہوں نے اسلام آباد تک لانگ […]

عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کیلئے کس نے کہا تھا؟ سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی ) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ وزیراعظم کی ہدایات کے بعد منظور کیا تھا۔ لاہورمیں بزنس کونسل کے سیمینار کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں چودھری سرور نے کہا کہ سیاسی گرمی […]

مزید کون کونسی بڑی گرفتاریاں ہوں گی؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

راولپنڈی (پی این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 17اور 18مئی سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عوامی مسلم لیگ کے صدرشیخ رشید کا کہنا ہے کہ […]

مسلم لیگ (ن) نے مولانا فضل الرحمٰن کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے جمعیت علماء اسلام ف کو گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ دینے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جے یو آئی صدرِ مملکت اور گورنر خیبر پختونخوا کے گورنر […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ وہ کچھ ہی دیر میں اپنی تیسری اہلیہ […]

گرفتار پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو رہا کر دیا گیا

سیالکوٹ (پی این آئی)سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بغیر اجازت کے جلسے کی تیاریاں کرنے پر گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو کر رہا کر دیا گیا۔پولیس نے ہفتہ کی صبح سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ […]

عمران خان نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں رہنمائوں کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ضمانت پر موجود اس مجرم ٹولے اور ان کے لندن میں بیٹھے سزا یافتہ مافیا سربراہ نے ہمیشہ […]

لندن بیٹھک میں اہم تعیناتی پر مشاورت ، فیصلہ بھی ہو گیا سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ن لیگ کے بڑوں کی ملاقات میں نومبر کے مہینے میں ہونے والی ایک اہم تعیناتی پر گفتگو ہوئی۔جی این این کے پروگرام ’ خبر […]

close