پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پنجاب میں اقتدار کا فارمولا طے پا گیا

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی اورن لیگ کے درمیان پنجاب میں اقتدار کا فارمولا طے پاگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں پیپلز پارٹی کو صوبائی کابینہ میں دو اور دوسرے مرحلے میں تین وزارتیں دی جائیں گی،پیپلز پارٹی کو پنجاب میں سینئر صوبائی وزیر […]

انتخابات کب ہوں گے؟ آصف علی زرداری نے بھی بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم انتخابات کے بیانات نہ دے ، انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔آصف علی زرداری سے ایم کیوایم کے وفد نے ملاقات کی جس میں سندھ میں بلدیاتی […]

عمران خان کے پاس شریف فیملی کی کتنی ویڈیوز ہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ میں بڑے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کے پاس شریف فیملی کی دس ویڈیوز ہیں۔ انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام میں حال ہی میں عمران خان اور […]

آپ نے جو نمبر بلاک کیے تھے، کیا وہ ان بلاک کردیے ہیں؟ صحافی کا سوال سن کر عمران خان کاحیران کن ردِعمل

پشاور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نمبر ان بلاک کرنے سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب نہیں دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ڈیجیٹل میدیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے ملاقات کے دوران جب […]

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(پی این آئی )انسداد منشیات کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 25 جون کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں پیشرفت سامنے آئی […]

پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی سے استعفے، چودھری پرویز الہٰی نے اہم مشورہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چودھری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا […]

الیکشن کمیشن کو 5 مخصوص نشستوں پر 2 جون کو فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پانچ مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دو جون کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ مخصوص نشستوں […]

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے سر پر نااہلی کی تلوار، خواجہ آصف نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کی بڑی تعداد پارٹی قیادت کے قابو میں نہیں ہے۔انہوں نےنجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی استعفے […]

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کارکنان کی واپسی؟ فواد چوہدری نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی تردید کردی ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

صورتحال سنگین، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے دوسرے لانگ مارچ میں وفاق کے خلاف صوبے کی فورس استعمال کرنے کی دھمکی دے دی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے اگلے لانگ مارچ میں وفاق کے خلاف صوبے کی فورس استعمال کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عمران خان دوبارہ لانگ مارچ کا حکم دے تو خیبرپختونخوا […]

close