اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ اور دھرنےکے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد انتظامیہ نے دیگر صوبوں سے بھاری نفری طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق مظاہرین سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کے8 ہزار اہلکار وں […]
راولپنڈی (پی این آئی)شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے چار پولیس کی گاڑیاں پہنچ گئیں، بڑی خبر۔۔۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکا کہنا ہے کہ انہیں گرفتار کرنے کیلئے چار سرکاری گاڑیاں ان کے گھر کے باہر آئی ہوئی ہیں۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں شیخ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی معید پیرزادہ نے صحافی مطیع اللہ جان کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ میں اپنے کئی وی لاگز میں کہہ چکا ہوں کہ نواز شریف کیساتھ بھی جو کچھ ہوا،جنرل مشرف نے 1999میں جو مداخلت کی تھی اس کا […]
اسلام آباد(پی این ائی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کی بطور قائدحزب اختلاف تقرری کے فیصلے کے بعدایک اور منحرف رکن نور عالم خان کو قومی اسمبلی کی پبلک کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین مقررکردیا گیا ہے۔ دوسری جانب […]
لاہور، اسلام آباد(پی این آئی)اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اتحادیوں کے درمیان اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ اگر تحریک انصاف قانونی حدود میں رہتے ہوئے لانگ مارچ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان نامز دکر دیئے گئے ۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعظم نذیر تارڑ کی بطور قائد ایوان نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد (پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)گلیات روڈ پر خیرہ گلی کے مقام پر کوسٹر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مری کے گلیات روڈ پر خیرہ گلی کے مقام پر دو بسیں […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عزم کا اظہار کیا کہ عمران کے عزائم کو کسی قیمت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطانق پیپلز پارٹی […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے ایک اور منحرف رکن پنجاب اسمبلی نے اپنی نشست سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اب ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے بھی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینےکا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے شہرقائد کے تیموریہ تھانے میں شہری نے درخواست جمع کرائی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی […]
لاہور ( پی این آئی )چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز مختصر اجلاس میں حکومتی ارکان کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھا کر اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ٹیکنیکل طور ناکام بنا کر پنجاب اسمبلی پر اپنی گرفت مضبوط کر لی جو موجودہ سیاسی […]