وزیراعظم شہباز شریف آج اہم شہر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف آج ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے،سردار اختر مینگل سمیت وفاقی وزرا بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہونگے، ذرائع کے مطابق شہباز شریف کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس […]

دعا زہرہ کی گمشدگی، ایف آئی اے نےتحقیقات شروع کردیں

کراچی (آئی این پی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی گولڈن ٹان میں گھر کے باہر سے غائب ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی گمشدگی کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کے سربراہ عمران ریاض […]

پاکستان میں بجلی کے شعبے میں بہتری، امریکہ کا 32.5 ملین ڈالرز کے منصوبے کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی) امریکہ نے پاکستان میں بجلی کے شعبے کی بہتری کے لیے 23.5 ملین ڈالرز کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ منصوبے کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفاتخانے نے اس ضمن […]

تحریک انصاف کے سپورٹرز نے فواد چودھری کی کیوں کلاس لے لی؟

اسلام آباد(آئی این پی )شہباز شریف کی نئی کابینہ کے اعلان کے بعد سیاسی حریفوں کی طرف سے اتحادی حکومت اور وزرا کے چناو پر تنقید کی جارہی ہے،سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کو پیپلزپارٹی کی خاتون وزیر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔فواد چودھری […]

کریمنل کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے عملی طور پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ ہی ختم کر دی، الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ آج کریمنل کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے عملی طور پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ ہی ختم کردی ، گورنر سند ھ […]

ادارے اور مراسلہ لکھنے والے سفیر متفق ہیں تو اسے سازش نہیں کہا جاسکتا، اہم شخصیت کی تائید آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر اسد مجید نے پروفیشنل طریقے سے ڈی مارش کی سفارش کی لیکن اسے سیاست کی نذرکردیا گیا،ادارے اور مراسلہ لکھنے والے سفیر متفق ہیں اسے سازش نہیں کہاجاسکتا، […]

ق لیگ میں اختلافات، ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں، قومی اسمبلی میں نامزد اپوزیشن لیڈر حسین الٰہی کا اعتراف

گجرات (پی این آئی)ق لیگ میں اختلافات، ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں، قومی اسمبلی میں نامزد ق لیگی رہنما حسین الٰہی کا اعتراف۔۔۔  پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار حسین الہٰی کا کہنا ہے کہ ” […]

تصویر میں نظر آنیوالی یہ بچی پاکستان کی کونسی مشہور شخصیت ہےاور عمران خان سے اس کا کیا تعلق رہا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا کا دور ہے اور مختلف شوبز، سیاسی اور کھیلوں کے شعبے سے وابستہ شخصیات اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹس پر آج کل کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں۔کئی سیلیبریٹیز ایسی ہوتی ہیں جو مداحوں کے ساتھ اپنے بچپن کی یادوں کو شئیر کرتی […]

سابق پاکستانی سفیر اسد مجید پر دبائو ڈالا گیا؟ احسن اقبال بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ حکومت کی جانب سے سفیر اسد مجید پر دباؤ […]

شہباز حکومت کو اہم اتحادی جماعت نے پھر بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز حکومت کو اہم اتحادی جماعت نے پھر بڑا جھٹکا دیدیا۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اے این پی کی قیادت […]

ابھی صرف 5یا 10فیصد سچ سامنے آیا ہے، مزید کیا سامنے آئیگا؟ نوازشریف کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کا کہنا ہے کہ سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے اور سچ سامنے آرہا ہے، ابھی صرف 5 یا 10 فیصد سچ سامنے آیا ہے مزید بھی سامنے آئے گا۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے […]

close