اسلام آباد (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے میکانزم بنانے کی درخواست پر تمام فریقین کو 2 ہفتے میں تحریری جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فو رکے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں شکیل ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق میاں شکیل ایڈووکیٹ بازار سے سودا سلف لے کر گھر پہنچے تو تعاقب کرنے والے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر […]
کراچی (پی این آئی) سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا سٹی گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گڈاپ پولیس نے سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر صلاح مشورے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن […]
کراچی (پی این آئی) سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی لگانے کا کام شروع ہو چکا ہے لیکن اس سال ابتدا میں ہی ساہیوال سے پہنچے بیوپاری کا ایک بیل چوری کرلیا گیا جسے پولیس نے حیرت انگیز پھرتی دکھاتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ہونے والے رکن اسمبلی نذیر چوہان کو مسلم لیگ (ن) نے ٹکٹ جاری کردیا۔پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک ریاض کا اپنی لیک آڈیو کال پر حیران کن ردِعمل آگیا۔۔ ملک کے نامور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے اپنی مبینہ آڈیو کی تردیدکردی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انھوں نےکہا کہ ڈیپ فیک جیسی ٹیکنالوجی کی مدد سے […]
لتان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین،علیم خان اور ان کے حواریوں نے ہمیشہ نوٹوں کے بل بوتے پر سیاست کی،ہمیشہ کہا نوٹوں والے اور ہوتے ہیں ووٹوں والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایوان صدر دنیا کے ماحول دوست صدارتی دفاتر میں پہلی پوزیشن پر ہے، ایوانِ صدر ایک میگاواٹ کے سولر پاور سے بجلی کی ضروریات پوری کرتا ہے‘ تمام اداروں کو دعوت […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل نے عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔بنی گالہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ سیکیورٹی انتظامات خود کر رہے […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیر مملکت و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی امبر کی مبینہ آڈیو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منظرعام پرآنے والی آڈیو سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق […]