لاہور/سانگلہ ہل(آئی این پی )پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری۔ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ احمر نائیک کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب زاہد پرویز کو […]
