پاک فوج پر حملہ، کتنے فوجی جوان شہید ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی )جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان جام شہادت نوش کرگئے ۔پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز […]

چینی باشندوں کی ہلاکت پر وزیراعظم کا چین کو اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف چین کی ناظم الامور محترمہ پھینگ چنگ زو سے ملاقات کی ،کراچی میں وین دھماکے میں چینی باشندوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور تعزیت کی، چین کے صدر شی جن پنگ کے لئے خصوصی تعزیتی پیغام […]

وزیر خزانہ نے موٹرسائیکل والوں کو پیٹرول کم قیمت پر دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ایک پالیسی وضع کرے گی جس میں موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دی جائے گی جبکہ بڑی گاڑیاں رکھنے والے امراء سے پٹرول کی پوری قیمت […]

کراچی میں چینی شہریوں پر حملہ، عمران خان نے بھی بیان جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا “جامعہ کراچی کے چینی اساتذہ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ […]

عمران خان کے دھرنوں سے گھبرانا نہیں، حامد میر نے شہباز حکومت کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ عمران خان کے جلسے ،جلوسوں اور دھرنوں کے اعلانات سے حکومت پریشانی اور گھبراہٹ کا شکارنہ ہو کیونکہ عمران خان نے اگر 126دن کے دھرنے سے کچھ حاصل نہیں کیا تو اب کیا کر لیں […]

عمران نیازی ، یہ کام کرنے کا سوچنا بھی مت، حمزہ شہباز نے عمران خان کو وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے جانے کے بعد قوم کو نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو۔عمران نیازی دھرنا دینے کا سوچے بھی مت اور ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھے۔لاہور میں ورکرز […]

موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرسکتی، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرسکتی۔اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا “آئین منتخب وزیر اعظم کو آرمی چیف اور دیگر […]

عمران خان دراصل اسٹیبلشمنٹ کو کیا پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں؟ صحافی مظہر عباس کا دلچسپ دعویٰ

کراچی(پی این آئی)تجزیہ کار مظہرعباس نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے جس طرح کا ماحول بنایا ہوا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دینا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں اس دفعہ عمران […]

مسلم لیگ (ن)کا حلقہ این اے 128میں جلسہ، شرکا کی تعداد کتنی تھی؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 میں جلسہ کیا ہے۔ اس جلسے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے […]

سرکاری خرچے پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایت نہیں، اہم اتحادی جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی

پشاور (پی این آئی) شہباز شریف حکومت کی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ان کے ساتھ عمرے پر جانے سے انکار کردیا۔اے این پی کے پارلیمانی لیڈر امیر حیدر ہوتی نے اپنے ایک بیان میں کہا “عوامی نیشنل پارٹی نے وزیراعظم […]

مولانا فضل الرحمٰن نے فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن کیلئے ٹیسٹ کیس قرار دیدیا، بڑی امیدیں لگا لیں

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اداروں کو آزادی کے ساتھ مضبوط فیصلے دینے ہوں گے اور فارن فنڈنگ کیس اس سلسلے کا پہلاٹیسٹ کیس ہوگا۔اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا […]

close