اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو راہداری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف نے عمران حکومت سے متعلق جھوٹ بولنے پر ان سے بات کرنے انکار کر دیا تھا ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’اطلاعات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم معطل کردیا۔رکن قومی اسمبلی و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی فیملی نے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں سنسان جنگل میں معصوم بیٹی کے سامنے گولی مار قتل کی جانے والے خاتون کی ماں نے اپنے داماد اور اس کے دوست سمیع کو بیٹی کا قاتل قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) مقامی طور پر وسائل کے حصول کے لیے وفاقی حکومت نے 5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ کے قانونی رکاوٹ کے […]
لاہور (پی این آئی) 900 کنال سرکاری اراضی جعل سازی سے اپنے نام منتقل کروانے کے الزام میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے بھائیوں کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے ہیں، تاہم کسی کو گرفتار […]
کراچی (پی این آئی) کورنگی میں ایک نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ لڑکی کے والد نے الزام لگایا ہے کہ پڑوس کا لڑکا ان بیٹی کو تنگ کرتا تھا جس کی اس نے متعدد بار […]
لاڑکانہ(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔لاڑکانہ میں بے نظیر بھٹو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشکلات پیش آرہی ہیں ، مشکل فیصلے کرنے پڑے تو ہم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادیوں کیساتھ کھڑے ہوکر کابینہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مرکزی بینک (سٹیٹ بینک) نے اعلان کیا ہے کہ منگل کو اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی مد میں 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ رقم جمع کروائی۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعے کو ٹوئٹر پر اعلان کیا […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں آئندہ سے اتوار کے روز تمام مارکیٹیں، پلازے، دکانیں، شاپنگ مالز اتوار کو بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بچت پالیسی کے تحت کاروباری سرگرمیوں کی بندش کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا […]