اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے قومی احتساب بیورو(نیب) کے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے ساتھ مبینہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون طیبہ گل نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کو درخواست دی ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اور ڈی جی نیب لاہور شہزاد […]
لاہور(پی این آئی)لاہور جنرل ہسپتال سمیت کئی دیگر ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ سے مریضوں کو دی جانے والی علاج کی مفت سہولت روک دی گئی، صرف جنرل ہسپتال میں شعبہ نیورو سرجری اور دیگر شعبہ جات میں 265ایسے مریض جن کے دماغ میں انجیوگرافی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب اصلاحات میں 90روز کا ریمانڈختم کرکے 14روز کردیا گیا، اس ریمانڈ کا فائدہ عمران خان اور فرح گوگی اور عثمان بزدار کو ہوگا،ہم نے تو 90، 90 دن کے ریمانڈ کاٹے ہیں، […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تمام وزراء، مشیروں اور تمام سرکاری اداروں اور تنظیموں کے لیے مفت پٹرول کوٹہ میں کمی کر دی ہے۔ اس کمی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کے وزراءکو ماہانہ 390لیٹر پٹرول ملے گا۔چیف سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ’چین کے کنسورشیم بینکوں نے آج پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔بدھ کو ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی اتحاد مین شامل جماعتوں کے وعدے پورے نہ ہونے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی سیاسی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کے ایک ٹی وی پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے محفوظ کر لیا ہے اور ممکنہ طور پر تحریک انصاف کو کالعدم قرار دیا جاسکتا ہے۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کیا ہے؟ آیئے جانتے ہیں۔2014میں تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر […]
کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی لیڈیز ونگ پاکستان فریال تالپورکی سوتیلی والدہ ،وزیرخارجہ بلاول،بختاور اور آصفہ بھٹو کی دادی،ڈاکٹر زرینہ بخاری جو ممتاز بیوروکریٹ زیڈ اے بخاری کی بیٹی اور ممتاز مصنف ماہر تعلیم پطرس بخاری کی بھتیجی تھیں انتقال […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ قسم سے عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے، شہبازشریف نے شیروانی پہنی، سفیر کو کیک کھلایا، اب نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل بڑبڑایا کرے گا، […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی دستاویزات فراہمی سے متعلق کیس میں پنجاب حکومت کو آخری موقع دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاون کی جوڈیشل انکوائری کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان اپنا آرمی چیف رکھوانا چاہتا تھا، جبکہ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو […]