اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا عمران نیازی کی بنی گالہ واپسی کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان کو بنی گالا میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ قانون کے مطابق ان کو سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے، جہاں صارفین حکومت پر تنقید کر رہے ہیں، وہیں کچھ لوگوں نے اس مشکل صورتحال میں بھی اپنی حسِ مزاح […]
اسلام آباد (پی این آئی) احد چیمہ کے استعفیٰ میں حکومت پاکستان سے سخت مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔ جب کہ وزیر اعظم نے بھی استعفیٰ قبول کرنے کے بعد سیاسی مہم جوئی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کو خطرے کے پیشِ نظر بنی گالہ کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق ترجمان پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شریف کر دیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کے خیبرپختونخوا زون نے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب ملزم نوروز خان کو گرفتار کر لیا […]
لاہور (پی این آئی) کراچی سے تن تنہا لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کو پنجاب سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ پولیس کے مطابق دعا زہرہ کے شوہر کو بھی حفاظتی تحویل میں لیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) یاسمین راشد کو پی ٹی آئی وسطی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا۔عامر محمود کیا نی کوپی ٹی آئی شمالی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا، جب کہ سینیٹر عون عباس بپی صدر جنوبی پنجاب ہوں گے۔حماد اظہر پی […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے لانگ مارچ میں فورس استعمال کرنے سے متعلق بیان پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔محمود خان کے خلاف پشاور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں کہ عمرا ن خان اسلام آباد میں داخل ہوکر دکھائے، لانگ مارچ کی کہانی ختم ہوچکی ہے، اس کا قوم کو بلیک میل کرنے کا ڈرامہ کامیاب نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج اسلام آباد آنے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان خیبرپختونخواہ ہاؤس میں کورکمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں سیاسی صورتحال اور آئندہ لانگ مارچ سے متعلق مشاورت کی جائے گی،عمران خان […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک نے شہر میں غیرمعمولی صورتحال کا ذمہ دار ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کو قرار دے دیا۔ ترجمان کے-الیکٹرک نے کہا کہ عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں […]