اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ میں جو واقعہ ہوا یہ ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے مسجد نبوی ۖ میں آنے والے واقعہ پرردعمل دیتے ہوئے […]
کراچی (پی این آئی)اداکارہ عفت عمر کی جانب سے ٹوئٹر پر مسجد نبویۖ میں کابینہ کے خلاف لگنے والے نعروں پر رد عمل دیا گیا ہے۔عفت عمر کا اپنی ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ‘پاکستان کو […]
اسلام آ باد (پی این آئی) سرکاری ملازمتوں کے خواہش مند افراد ہوشیار ہو جائیں۔ ہیکرز سرکاری ملازمتوں کی آڑ میں ذاتی معلومات چرانے کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں،روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق ہیکرز حکومتی ملازمتوں سے متعلق اشتہارات کی […]
لاہور( پی این آئی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر کے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا خط موصول ہو نے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کے لان میں ہوئی جس کے لیے مہمانوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔تقریب کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)اس سال وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کے ساتھ پچاس ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزير برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ اس سال حج […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے درخواست کی ہے کہ صدر مملکت فوری رینجرز کی نفری گورنر ہاؤس بھجوائیں۔گورنر پنجاب نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس پر پنجاب […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی مسجد نبوی کے واقعے کے خلاف آ ج سندھ بھر میں احتجاج کرے گی، صوبائی صدر پی پی رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ مسجد نبوی کی توہین کے خلاف (آج)سندھ میں احتجاج ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ریاست مدینہ کی دعویدار پی […]
لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط فیصلہ سازی کے باعث ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ مقامی گیس کی ڈائیورشنز نہیں […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی، تمام صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور غیر مسلموں کے لیے مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ میں 15 مئی تک توسیع کر دی […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں جو فتنہ پروان چڑھ رہا تھا آج وہ مقدس مقامات کو بھی لپیٹ میں لے چکا ہے ،اس فتنے کے علاج تک […]