اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پتہ ہونا چاہیے کہ ہم حکومت میں واپس آرہے ہیں اور یہ پہلے والی تحریک انصاف نہیں ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’آپ دنیا کے جس ملک میں جائیں گےگندے انڈے اور ٹماٹرپڑیں گے، یہ ہمیں سلیکٹڈ ہتے تھے اوریہ خود سلیکٹڈ اور امپورٹڈ ہیں۔‘شیخ رشید نے کہا کہ ملک […]
لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں کی بات ہے پھر خبر کچھ اور ہو گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ صوبے میں آئینی بحران آ چکا ہے، […]
پشاور (پی این آئی)رکن اسمبلی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی وقار خان انتقال کرگئے۔اے این پی سوات کے مطابق وقار خان کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے سے ہوا۔ خاندانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف حلف لینے کے بعد ایوان وزیراعلیٰ پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جس کے بعد اب کابینہ سے متعلق بات چیت کا آغاز ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی نے […]
ریاض (پی این آئی ) وزیراعظم شہبازشریف آج دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے ابو ظہبی کیلئے روانہ ہوں گے جہاں وہ متحدہ […]
لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار کے ساتھ جاتے جاتے ہاتھ ہوگیا۔عثمان بزدار اسمبلی میں ہی موجود تھے کہ باہر سے ہی ان کی سیکیورٹی انہیں چھوڑ کر چلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا کے سوال پرعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ میں نے خود اپنے […]
لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی ہے، وہ دو روز پہلے ہی اپنے رشتے دار کے گھر منتقل ہوگئے تھے، یہ بات روزنامہ جنگ نے بتائی ۔ دوسری جانب لاہورہائیکورٹ کے حکم پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز […]
اسلام آباد (پی این آئی)مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو3 دن تبلیغ میں لگانے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل جی این این کے مطابق بنی گالہ میں شب دعا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین کی صحت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پنجاب حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں سنبھالنے کا […]