اسلام آباد(آئی این پی)موجودہ حکومت نے صحت کارڈ کی سہولت جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ سابق حکومت نے صحت کارڈ کی غیرمنصفانہ تقسیم کی اور سیاسی اقدام کے لیے غریبوں کے ساتھ ارب پتی افراد کو بھی کارڈ جاری […]
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام کرنے کی اجازت دے دی، عدالت نے چیف سیکرٹری سمیت تمام فریقوں سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے ضلع جنوبی میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے ضلع جنوبی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ڈرون کیمرا استعمال کرنے پر پابندی لگادی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے […]
اسلام آباد (آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری نے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس دوران دونوں رہنمائوں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں کہاگیاکہ تمام فیصلے قومی حکومت کے مشاورت سے کررہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے مریم نواز کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ جن عزت داروں کے گھروں میں مائیں […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں جو الفاظ کہے ان پر انہیں صحافیوں اور سیاستدانوں کی طرف سے کڑی تنقید کا سامنا ہے۔اپنے خطاب کے دوران عمران خان […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملتان جلسے میں لانگ مارچ کا اعلان اس لیے نہیں کیا کیونکہ اس کے بعد ایک ایسی گلی آجائے گی جس کا راستہ کسی کو بھی نہیں پتا۔نجی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کا خطرہ ، تھریٹ جاری کردیا گیا، خدشے کے باعث عمران خان کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کا تھریٹ جاری کر […]
ملتان (پی این آئی) تحریک انصاف کا ملتان جلسہ، شیخ رشید کی طبیعت بگڑ گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ملتان جلسے کے دوران تقریر کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی طبیعت خراب ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ […]
اسلام آبا(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ علیم خان نے ایک ارب روپیہ پی ٹی آئی پر لگایا تو کمایا بھی ہے، پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کرنا، آئین و قانون […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی اننگز میں عمران خان کیلئے 1992 کے ورلڈ کب سے بھی بڑی کامیابی یقینی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر فوری الیکشن کرانے ہیں تو ابھی اعلان کردیں […]