لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کرپشن اسکینڈلز قومی احتساب بیورو (نیب) بھیجنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پٹرول کی قیمت اس ماہ کے آخر تک 260 روپے فی لٹر ہونے کی پیش گوئی کردی گئی ۔ایک انٹرویو میں ماہر معاشیات ڈاکٹراشفاق حسن نے کہا کہ ابھی ایک یا 2 بوسٹر اور لگنے ہیں اور پٹرول کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اکتوبرکےآخر میں نئےانتخابات کیلئےتیارہوں گے،نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ۔نیوز بریفنگ میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا کہ حکومت نےنئی مردم شماری کی تونئی حلقہ بندیاں […]
لاہور (پی این آئی)ن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقعہ سرکاری سکولوں کی خواتین اساتذہ کو الیکٹرانک سکوٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے اس منصوبے کو میگا پراجیکٹ کے طور پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، پی ٹی آئی کے اہم رکن قومی اسمبلی کی بڑی دھمکی دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ نے عمران خان کو […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں اڑان کا سلسلہ مسلسل جاری، انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈبل سنچری ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روزکے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،کئی دن گراوٹ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کے ممتاز صنعتکار میاں محمد منشا نے کہا ہے کہ سن رہا ہوں مڈل ایسٹ کی کمپنی گیس کے لیے 3 بلین ڈالر دے گی اور 2 بلین ڈالر قومی خزانے کو دے گی جب کہ خلیجی ملک پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا ، تحریک انصاف نے 2 اہم وکٹیں اڑا دیں ۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں سے ن لیگ کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنمانے تحریک انصاف کی جانب سے سماء کے بائیکاٹ کےفیصلے پر پروگرام ادھورا چھوڑ دیا لائیو ٹرانسمیشن سے اٹھ کر چلے گئے ۔تحریک انصاف کے رہنما یاور بخاری کو سماء کے پروگرام کے دوران موبائل پر میسج ملا […]
اسلام آباد(پی این آئی )سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے منسلک ہوگیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فورکے ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے میکانزم بنانے کی درخواست پر تمام فریقین کو 2 ہفتے میں تحریری جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فو رکے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم […]