اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف توہینِ مذہب کے مقدمے کی مذمت کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان اوران کےساتھیوں نےسیاسی مقاصد کےلئے مذہبی کارڈ کو بری طرح […]
پشاور(پی این آئی )پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔قاری عبدالرؤف مدنی کی زیر صدارت زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے۔ زونل کمیٹی کے سربراہ عبدالرؤف مدنی کا کہنا تھاکہ پشاور […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے لاہور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ملک میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]
لاہور(پی این آئی)زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی اور زونل رویت ہلال کمیٹی لاہور نے اعلان کیا ہے کہ انہیں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ادھرمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک کسی بھی جگہ چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے توشہ خان سے تحفوں میں موجود3بلٹ پروف گاڑیاں غیر قانونی طور پر نکال لیں ،انہوں نے توشہ خانہ رولز کو پہلے نرم کیا پھر کرپشن کی۔ جب نواز شریف […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت چاہتی ہے عمران خان اور شیخ رشید کو تحریک سے پہلے جیل بھیج دیا جائے تا کہ تحریک ختم ہو جائے ۔میں اسٹیبلشمنٹ سے کہنا چاہتا ہوں کہ رانا ثنااللہ کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو مسجد نبوی کے معاملے پر اشتعال انگیز ویڈیو […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے تعطیل کے باوجود پہلے دن بھرپور طریقے سے حکومتی امور سر انجام دئیے ۔وزیر اعلی حمزہ شہباز صبح 9 بجے وزیر اعلی آفس پہنچ گئے جہاں انہوں نے امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کی ،وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر پنجاب کوہٹانے کی سمری دوبارہ صدرمملکت کو بھجوادی ہے۔ اب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے پاس آخری دس دن رہ گئے ہیں، کیوں کہ نئی ایڈوائس کو دس دن مکمل ہونے پر گورنر پنجاب خود ہی […]
اسلام آباد،لاہور( پی این آئی )حکومت نے عید الفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عید پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے احکامات وزیر اعظم شہباز شریف نے دئیے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ مارا ہے۔چھاپہ رات گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں واقع گھر میں مارا گیا۔شیخ رشید احمد نے اس چھاپے کی […]