ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی منصوبہ بندی تیار کرلی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی منصوبہ بندی تیار کرلی ہے،مرضی کی حلقہ بندیاں دھاندلی کیلئے بنائی گئیں،یہ الیکشن نہیں جیت سکتے،یہ انتخابی […]

حکومت نے 30جون تک لوڈشیڈنگ میں کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بتدریج کمی کرتے ہوئے 30 جون تک دورانیہ دو گھنٹے تک لانے کا اعلان کیا ہے ۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے لوڈ […]

پیٹرولیم مصنوعات میں آج اضافہ ہونے جارہا ہے؟ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، فی الحال پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں، پری بجٹ بزنس کانفرنس میں تیل سے متعلق کوئی بات نہیں […]

سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکم دے دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکم دے دیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کفایت شعاری مہم سے متعلق تفصیلی بحث ہوئی۔اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ جب تک ہم خود کو کفایت […]

دورہ پاکستان پر آئی بڑی عالمی شخصیت کو روناوائرس کا شکار ہوگئی، بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے دورے پر آئی جرمن وزیر خارجہ میں کورونا کی تصدیق ہو گئی، تمام ملاقاتیں منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک پاکستان پہنچ گئی ہیں۔   منگل کو […]

عمران خان کو ضرور گرفتار کیا جائیگا، رانا ثنا اللہ ڈٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے پورے ملک میں افراتفری،قوم میں نفرت،نوجوان نسل کو گمراہ کرنے اور انارکی پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ا سلام آباد […]

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے بڑی خبر آگئی 

لاہور(پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کے موقع پر کیے جانے والے فیصلے کو تحریری طور پر بھی جاری کردیا گیا ۔اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس […]

سابق وزیراعظم نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیراعظم اور ن لیگ رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت نہیں چل سکتی ،چیئرمین نیب کو سیاست کو توڑنے مڑورنے پر جواب دینا ہوگا، اگر کوئی ریٹائرڈ افسران ہیں تو پہلے کہاں […]

ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ملک میں ہفتے کی چھٹی بحال کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اوراس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں پر […]

عوام عمران خان کا لانگ مارچ کا آئيڈيا مسترد کردیا، تازہ سروے میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)عوام کی اکثریت نے عمران خان کا لانگ مارچ کا آئيڈيا مسترد کردیا اور قومی اسمبلی میں واپس جاکر جدوجہد کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس بات کا انکشا ف انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ یعنی آئی پور کے سروے […]

کیا واقعی آرمی چیف نے90 دن میں انتخابات کرانے کا وعدہ کیا؟ سابق فوجیوں کے دعوے میں کتنی سچائی؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق فوجیوں کی پریس کانفرنس کے حوالے سے اس معاملے سے واقف بعض اہم ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ بری فوج کے سربراہ جنرل باجوہ نے کسی سے کبھی بھی تین مہینے یا کسی اور مدت میں […]

close