ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی نے استعفے دینا شروع کر دیئے، پہلا اہم استعفیٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی نے استعفے دینا شروع کر دیئے، پہلا اہم استعفیٰ آگیا۔۔ خانیوال سے مسلم لیگ (ن)کے منحرف رکن اسمبلی فیصل خان نیازی اسمبلی رکنیت سےمستعفی ہوگئے ہیں۔     انہوں نے اپنا استعفیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی […]

سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس چند منٹوں کی کارروائی کے بعد 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پینل وسیم خان بادوزئی نے کی اور اراکین پنجاب اسمبلی کو ایوان میں داخلے کی اطلاع کے لیے […]

دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ کو بھائی کے سامنے اغواء کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)لاہور کے علاقے شادباغ سے دن دہاڑے دسویں کلاس کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق 17 سالہ عشاء ذوالفقار اپنے بھائی کے ساتھ دسویں کلاس کا […]

KIDNAP

حج اخراجات بڑھانےکی ذمہ دارگزشتہ حکومت ہے وفاقی حکومت نے حج اخراجات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ اس سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سماء کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر مذہبی امور […]

پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند کرنا تو پہلی قسط ہے جلد کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند پہلی قسط آگئی دوسری قسط آنے والی ہے ۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند […]

شیریں مزاری نے گرفتار کروانے والوں کے نام بتادیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مجھے رانا ثنا اللہ اور شہباز شریف نے گرفتار کروایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر برائے ہیومن رائٹس شیریں مزاری […]

ایف بی آر نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر ) نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر ٹیکس […]

مریم نواز سے متعلق نازیبا بیان ۔۔۔ اداکارہ ریشم عمران خان پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملتان جلسے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے لیے کہے گئے جملوں پر تنقید کا سامنا ہے اور اس حوالے سے سینئر اداکارہ ریشم کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔نجی […]

انٹرنیٹ پر ہونے والی دوستی امریکی ڈاکٹر کو شادی کیلئے پاکستان کھینچ لائی، اسلام قبول کر کے نکاح کرلیا

گکھڑ منڈی(پی این آئی)انٹرنیٹ پر ہونے والی دوستی امریکی ڈاکٹر کو شادی کیلئے پاکستان کھینچ لائی۔ ذرائع کے مطابق امریکا کے شہر شکاگو کی لیڈی ڈاکٹر میگ پاکستان کے قصبہ راہوالی میں اپنے محبوب ٹیلر ماسٹر کے پاس پہنچ گئی۔ڈاکٹر میگ نے اسلامی تعلیمات سے […]

سپین پلٹ بہنوں کے قتل میں سگا بھائی اور چچا بھی ملوث قتل کی اصل وجہ بھی سامنے آ گئی

گجرات (پی این آئی)گجرات میں دو پاکستانی نژاد اسپینش بہنوں کے قتل میں ملوث 7 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم شہریار اور چچا حنیف شامل ہیں جبکہ قاصد، عتیق، حسن اور اسفند یار بھی گرفتار […]

تمام ارکان اسمبلی پہنچیں، پرویز الٰہی کا پنجاب حکومت کیخلاف دبنگ اعلان

لاہور( پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ ق کے تمام اراکین کو ایوان پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے دیکھتے ہیں کہ کون ہمیں اسمبلی میں داخل ہونے سے روکتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی […]

close