عمران خان سے اعجاز الحق کی بنی گالہ میں ملاقات، اہم پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چئیرمین ضیا لیگ اعجاز الحق کی سابق وزیراعظم عمران خان سے بنی گالا میں اہم ملاقات۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اعجاز الحق کی جانب سے عمران خان کو اہم پیغام پہنچایا گیا ہے۔ملاقات میں مقتدر حلقوں سے […]

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست منظور

کراچی (پی  این آئی ) کراچی کی مقامی عدالت نے معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پوسٹمارٹم کرانے کی درخواست منظور کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹی کورٹ میں عامرلیاقت کا پوسٹمارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی […]

ہرنائی میں تعمیراتی کیمپ پر حملہ 3مزدور جاں بحق، 7لاپتہ ہوگئے

کوئٹہ(پی این آئی) ہرنائی میں تعمیراتی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے 3مزدوروں کو جاں بحق کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سڑک کی تعمیر کا کام کرنیوالے مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 3مزدور جاں […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کے قتل کا شبہ، ورثا عدالت میں طلب کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)عدالت نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست پر ورثا کو بذریعہ پولیس نوٹسز جاری کرتے ہوئے آج طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں ممتاز اینکر پرسن عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت […]

لاہور میں سیٹھ عابد کی بیٹی قتل، لےپالک بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن ميں فائرنگ کرکے معمر خاتون کو قتل کرديا گيا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والی 62 سالہ فرح مظہر معروف کاروباری شخصيت سيٹھ عابد مرحوم کی بيٹی تھيں۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق پوليس نے واقعے سے متعلق […]

شہباز شریف کیلئے نئی پریشانی ، بڑی سیاسی جماعت کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان متوقع، سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

​اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اے این پی نے اتحادی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے۔ ​اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ حکومتی وعدے کے باوجود گورنر شپ نہ دلوانے پر […]

10 کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس عائد کس وفاقی وزیر سے سب سے زیادہ وصولی ہوگی؟دلچسپ صورتحال

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت 10 کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی جائداد پر 1 فیصد ٹیکس وصول کرے گی۔ بلاول بھٹو سب سے زیادہ 1 کروڑ 43 لاکھ اور شہباز شریف 14.7 لاکھ روپے کیپٹل ویلیو ٹیکس ادا کریں گے۔ روزنامہ جنگ میں […]

فواد چوہدری کو پی ٹی آئی کی تباہی کا زمہ دار قرار دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری جیسے سیاسی فلسفی پی ٹی آئی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی ملک میں […]

بجلی کی قلت، پنجاب میں بازار اور کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، عملدرآمد کب سے ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) سندھ کے بعد اب پنجاب میں بھی بجلی کی بچت کے لیے بازار اور کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کر […]

پٹرولیم کی قیمتوں میں پہلا اضافہ شہباز شریف، دوسرا زرداری، تیسرا اضافہ فضل الرحمان کے حصے کا کیا گیا، حافظ حسین احمد نے گہری چوٹ کر دی

کوئٹہ (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے شہباز شریف، پھر زرداری اور اب مولانا فضل الرحمن کے حصے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حافظ […]

عامر لیاقت کے قتل کا شبہ، پوسٹ مارٹم کیوں روکا گیا؟ کراچی کی عدالت نے ورثاء کو آج طلب کر لیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست پر ورثاء کو بذریعہ پولیس نوٹسز جاری کرتے ہوئے آج ہفتہ کو طلب کر لیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ […]

close