کراچی (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ کم ہونے کی وجہ سے کامیاب امیدوار سمیت تمام امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمشنر کراچی سید ندیم حیدر […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں ہونے والے قتل سے متعلق حمزہ شہباز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزمان […]
لاہور(پی این آئی) خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ سال کے آخر میں بڑی تبدیلی آنا تھی، نظر آ رہا تھا کہ عمران خان اگلے 15 سال رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر خان […]
کراچی(پی این آئی)اپنے وی لاگز کے ذریعے مقامی تاجروں، دکانداروں اور کاروباری حضرات کی تشہیر کرکے شہرت حاصل کرنے والی یوٹیوبر، ٹک ٹاکر اور ولاگر حنا دانیال ملک انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر خبر پھیلی تھی کہ معروف وی لاگر […]
لاہور (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی پر ہمارا احتجاج بھی ٹھیک تھا پی ٹی آئی کا بھی صحیح ہے، تیل کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی وجہ ہے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس […]
لاہور (پی این آئی) عوام پر محکمہ ریلوے نے بھی مہنگائی کا وار کردیا، ایک ہی ہفتے میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے کے باعث کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ریلوے کی جانب […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاؤں میں گریں گے تو مزید روندا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ملک ہمیشہ خود داری اور غیرت سے اوپر اٹھتا ہے جوتے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں ایک دہشت گرد کو عمران خان کے قتل کی سپاری دی گئی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں فیاض الحسن چوہان نے کہا “اطلاع ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی پولیس نے کہا ہے کہ اس نے مقیم غیرملکیوں، ملازمین، کرایہ داروں اور غیرقانونی پناہ گزینوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔اتوار کو ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں اسلام آباد کی پولیس نے کہا […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے توانائی کی بچت کے اقدام کے طور پر تجارتی، کاروباری مراکز اور دکانیں رات نو بجے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔سنیچر کو تاجروں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی پہلی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی ، پی پی 7 کہوٹہ کلر سیداں میں پیپلزپارٹی کا امیدوار مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہو گیا۔نجی ٹی وی کے […]