شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں مارا گیا دہشت گرد افغان شہری نکلا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل میں ہلاک دہشت گرد لقمان خان عرف نصرت افغان صوبے خوست کے ضلع سپیرا کا رہائشی تھا۔افغان دہشت گرد […]
ملتان میں پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی، زاہد بہار ہاشمی اور دلیر مہار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں افراد کو پل چھٹہ سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔علاوہ ازیں ریلی نکالنے پر پی […]
کراچی: وفاقی سیکرٹری تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محی الدین وانی نے صوبہ سندھ کی جانب سے عالمی بینک کے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز کہاں اور کیسے خرچ کرنے کی رپورٹ مانگ لی۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم کے صوبائی سیکرٹری اسکول ایجوکیشن زاہد […]
اسلام آباد: وزیراعظم معاونت پیکج کے تحت دورا ن سروس انتقال کرنے والے سر کاری ملازم کے ایک فیملی ممبر کو سر کاری ملازمت کی دی گئی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے با ضابطہ آفس میمو رنڈم جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کا احوال سامنے آگیا، مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیے جبکہ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگا تو […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بانی چیئرمین عمران خان کی صحت سے متعلق میڈیا خبروں پر پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہےکہ پارٹی کے بانی چیئر مین عمران خان مکمل طور پر صحت مند ہیں،تاہم عمران خان کو بلا روک ٹوک […]
ڈسکہ میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچی بھی شامل ہے۔ ڈسکہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھر میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 2 خواتین، 4 مرد […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے اعتراف کیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے پارٹی سے جانے کا ہمیں نقصان ہوا۔ نجی ٹی وی “جیونیوز “کے پروگرام” جیو پاکستان […]
لاہور (پی این آئی)حکومت کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش ، ہم نے تو پی ٹی آئی سے مذاکرات کےلئے کمیٹی بھی تحلیل نہیں کی، تحریک انصاف کی پہلے اندر سے منظوری آجائے تو پھر ہمارے پاس بھی آ جائیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف نے 8 فروری کے الیکشن کو ایک سال مکمل ہونے پر انتشار اور ٹکراؤ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا جب کہ تحصیل […]
عدالت عظمٰی میں ججز تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 4 ججز نے چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ کس کے ایجنڈے اور مفاد پر عدالت کو اس صورتحال سے دوچار کیا جا رہا ہے؟ […]