پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔۔ سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافہ مسترد کرتے ہیں۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد عوام رل گئے

لاہور (پی این آئی) مختلف شہروں میں رات 12 بجے سے پہلے پٹرول پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد عوام رل گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف شہروں […]

الیکشن کیلئے حلقہ بندیاں، لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی الیکشن کیلئے کی جانے والی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقہ بندیوں کے خلاف تمام درخواستیں الیکشن کمیشن کو بھجوادیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ایک ہی نوعیت کی 60 درخواستوں پر فیصلہ سنایا، درخواست […]

پی ٹی آئی کارکنان نے کونسا داغ خود سے دھو دیا؟ اوریا مقبول جان نے تعریفیں کر ڈالیں

لاہور (پی این آئی) تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی طویل ترین شیلنگ برداشت کرکے برگر کلاس نے خود سے برگر ہونے کا داغ دھو دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں اوریا مقبول جان نے کہا “پاکستان کی تاریخ کی […]

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنے پر کامران خان موجودہ حکومت پر پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم ہونے کو ظلم قرار دیتے ہوئے تجویز دی ہے کہ سمندر پار پاکستانی جوابی کارروائی کریں۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج قومی اسمبلی پاکستان میں […]

عمران خان کا پیٹرول مہنگا ہونے پر شدید ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی آقاوں کے سامنے جھکنے والوں نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔ چئیرمین تحریک […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی، 27 مئی تا 31 مئی سے اوقات کار کم کردیے گئے ہیں، تمام نجی و سرکاری سکول 11 بجے چھٹی کرنے کے پابند ہوں گے۔تفصیلات کے […]

کوئی درمیانی راستہ نکالیں، پی ٹی آئی نے فیس سیونگ کیلئے کیا ڈیل مانگی؟ ن لیگ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حکومت اور اداروں سے رابطوں اور ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔رابطےکرنے والوں میں اسدقیصر، شاہ محمودقریشی، اسدعمر، پرویزخٹک شامل تھے جبکہ حکومت سے احسن اقبال، ایازصادق، ملک احمد، اسعد محمود اور فیصل سبزواری […]

انتخابات چاہتے ہیں تو یہ کام کریں، اداروں نے عمران خان کو مشورہ دیدیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)مقامی اخبار نے بتایا ہے کہ ” نیوٹرل اداروں نے عزم کر رکھا ہے کہ وہ سیاسی معاملات پر نیوٹرل ہی رہیں گے، عمران خان اصرار کر رہے ہیں کہ وہ ان کا ساتھ دیں لیکن اطلاعات ہیں کہ نیوٹرلز نے […]

عام انتخابات کر کتنا خرچ آئیگا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات پر کتنا خرچ آئیگا؟۔۔ وزارت پارلیمانی امور نے عام انتخابات 2023 کے اخراجات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2023 پر47 ارب 41 کروڑ 73 لاکھ روپے خرچ ہوں گے، ٹریننگ ونگ پر 1 ارب […]

close