اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیے جانے کے بعد وفاقی وزیر شیری رحمان نے صدر پاکستان سے استعفیٰ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر ماحولیات و نائب صدر […]
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ غلطیوں سےعبارت ہے‘ حقائق کو مدنظر نہیں رکھا گیا ، یہ نہیں ہوسکتا ججز اور جرنیل بند کمروں میں فیصلے کرتے رہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر اسد قیصر نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی ، ہمیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیرِ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے چور اور ڈاکو عمران خان ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ اپنی چوریوں پر پردہ ڈالنے کے لیے […]
گوجرانولہ (پی این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔خرم دستگیر کے گھر سے واسا کی ٹیمیں بارش کا پانی نکالنے میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈی ایچ کیو اسپتال، کمشنر […]
ٹورنٹو (پی این آئی) شمالی امریکہ کے اہم ملک کینیڈا کے شہر مانٹریال میں پاکستانی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹریڈ مشن پہلے ہی مانٹریال سے ٹورنٹو […]
لاہور (پی این آئی) ایک طرف پی ڈی ایم کی اتحادی جماعتوں کی حکومت 17 جولائی کے ضمنی انتخاب کی گہما گہمی میں مصروف ہے تو دوسری جانب سرکاری ملازمین پریشان ہیں کہ نئے مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دو ہفتے گزر جانے […]
کراچی ( پی این آئی ) چند روز قبل برسوں بعد ملک واپس آنے والے بابر غوری دوبارہ بیرون ملک واپس چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم رہنما بابر غوری بدھ کی رات کو خاموشی سے بیرون […]
کراچی (پی این آئی) ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈیلر مارجن میں اضافے کیلئے 18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔پٹرولیم ڈیلرز کا مطالبہ ہے کہ ان کا منافع کا مارجن چھ فیصد مقرر کیا جائے۔ […]
کراچی ( پی این آئی ) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو بے گناہ قرار دینے کی پولیس رپورٹ مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اشتعال انگیز تقریر کیس کی […]
لاہور(پی این آئی)چکوال میں معروف اینکر عمران ریاض خان کے خلاف مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا۔عدالت نے عمران ریاض کو چکوال میں درج ہونے والے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔مدعی مقدمہ نے عدالت میں پیش ہو کر بیان حلفی جمع کرایا اور مقدمہ […]