کراچی (پی این آئی) کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی والدہ نے کہا ہے کہ اُنہیں ڈر ہے، کہیں اُن کی بیٹی کو مار نہ دیا جائے۔ دُعا زہرا کی والدہ کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ […]
سرگودھا (پی این آئی) پولیس کا کہنا ہے کہ سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب 8 مسلح افراد نے 2 وکلاء کو اغوا کر لیا ہے اور اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ وکلاء کی بازیابی کے لئے […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہو گئیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، اعجاز چوہدری اور کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) بدترین معاشی مشکلات کے شکار پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شاہ خرچیوں میں بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا، سرکاری گھر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مفتاح […]
راولپندی(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری غیر ملکی ایجنڈے پر لنگڑی لولی قومی اسمبلی سے خوفناک کام لینے والے ہیں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سامنے سخت سوالات رکھ دیے۔وکلا نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) شہباز شریف حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے بجلی کے بلوں پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس سبسڈی کے خاتمے کے حوالے سے پاور ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اب لانگ مارچ نہیں ہو گا۔بے شک عمران خان اعلانات کرتے رہیں۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ کیا تو اٹک کا […]
راولپنڈی (نیوزڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اعلامیہ کی سازش میں مجھے گھسیٹ کر معاملے کو دوبارہ زندہ کر رہے ہیں ، ہر میٹنگ کے منٹس ہوتے ہیں اور اس کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے اب تک پٹرول کی قیمت 85 روپے، ڈیزل کی قیمت 115 روپے بڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق چیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبائی وزیر عطا تارڑکو پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ کے امور کی ذمہ داری سونپ دی۔ عطا تارڑکو پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ کے امور کی ذمہ داری سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]