اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیس میں وفاقی حکومت کو پرویزمشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کونوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلی میں کہا گیا ہے کہ آئینی خلاف ورزیوں پر اٹارنی جنرل کو […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی)نوشہرو فیروز گروہی تصادم، کلہاڑی، ڈنڈے لگنے سے 3 خواتین سمیت 7 افراد زخمی، اسپتال منتقل، مورو پولیس کے مطابق مورو تھانہ کی حدود گاں رحیم چنڈ میں گلی کی تکرار پر چنڈ برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا جس میں […]
جنڈ(آئی این پی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیرعمرایوب مقدمہ کے درخواست دینے پہنچ گئے عمرایوب نے تھانہ صدرحسن ابدال میں آزادی مارچ کیموقع پر کٹی پہاڑی میں اپنے اوپرہونیوالے تشددکیخلاف درخواست دی، درخواست میں وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ،ائی جی،ڈی آئی جی پنجاب،ڈی پی […]
سوات(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا شوق ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں امیر مقام نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ختم کر کے دم […]
فیصل آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کرپٹ شریفوں کی جھوٹی اولاد موروثی سیاست کی سیاہ نشانیاں ہیں۔ ایک بیان میں فرخ حبیب نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان طاقت کے زور پر اس حکومت کو نہیں گراسکیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت دی اور کہا کہ […]
راولپنڈی(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعوی سے کہا ہے کہ سیاسی حل نہ نکلا تو کوئی اور حل نکلے گا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان پیچھے نہیں […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام نے عمران نیازی کے انتشار مارچ کا دھڑن تختہ کردیا ہے۔لاہور میں حمزہ شہباز نے وفاقی وزیر سردار ایاز صادق اور رکن پنجاب اسمبلی سلمان رفیق سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ دن رات محنت کرکے اورخون پسینہ بہاکرکوپاکستان کو خوشحال بنائیں گے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کافیصلہ دل پرپتھررکھ کرکیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ 8 کروڑغریب لوگوں کیلئے 28 ارب روپے کی سبسڈی […]
اسلام آباد(پی این آئی)دفترخارجہ نے پاکستان کےکسی بھی وفدکے دورہ اسرائیل کی تردیدکی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان کےکسی وفدکے دورہ اسرائیل کا تصور واضح مسترد کرتے ہیں، زیربحث دورےکا اہتمام غیر ملکی این جی او نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ سے کہا ہے کہ سیاسی حل نہ نکلا تو کوئی اور حل نکلے گا،عمران خان اسلام آباد جون میں ہی آئے گا، کور کمیٹی اجلاس میں مارچ کی […]