عمران خان کی لانگ مارچ کے لئے پیشگی درخواست، سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے عمران خان کی لانگ مارچ کے لئے پیشگی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ، اعتراض رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے عائد کیا گیا۔سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لانگ مارچ […]

متعلقہ فورم سے کیوں رجوع نہیں کیا؟ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کی اجازت کے لیے درخواست واپس کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کر دی ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کی۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی طرف سے اعتراض میں کہا گیا ہے […]

ملک میں بجلی کا بحران سنگین، پن بجلی کی پیداوارمیں کمی، شارٹ فال 7 ہزار 365 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں بجلی کا بحران سنگین،شارٹ فال 7 ہزار 365 میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں پن بجلی کی پیداوارمیں کمی ہوئی ہے اورپن بجلی کی پیداوار5ہزار147سے4ہزار622میگاواٹ پرآگئی ہے۔ اس وقت بجلی کی […]

ملک دیوالیہ سے ہماری مسلح افواج کا بجٹ متاثر ہوگا، علی محمد خان ،عمران خان کے دفاع میں نکل آئے

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ سے ہماری مسلح افواج کا بجٹ متاثر ہوگا۔ علی محمد خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ عمران خان نے اصل […]

شہباز شریف نے عمران خان کو حکومتی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا

انفرہ(آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں،عمران نیازی کے تازہ انٹرویو نے بتا دیا وہ حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان […]

حالات بہت خطرناک ہیں، اداروں کو سنجیدگی سے صورتحال کو دیکھنا ہو گا، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصرنے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت بیرونی ہدایات کے مطابق مہنگائی کررہی ہے، 11 جماعتیں چوں چوں کا مربہ ہیں، امپورٹڈ حکومت فیصلے نہیں کر سکتی۔ اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی ملیشیا […]

عدالتی حکم کے بعد کیا حکومت عمران خان کے دوسرے لانگ مارچ کو روک سکے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئینی اور قانونی حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ کیا عدالتی فیصلے کے بعد حکومت عمران خان کے دوسرے لانگ مارچ کو روک سکے گی؟ اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی […]

بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے 3 کلو سے زائد آئس ہیروئن پکڑی گئی، مسافر کی پہچان سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ائر پورٹ م سکیورٹی فورس کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے تین کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ اے ایس ایف کے […]

امریکہ کے ہسپتال میں فائرنگ، 4 ہلاک، حملہ آور نے واردات کے بعد خود کشی کر لی

ٹلسا، اوکلاہاما (پی این آئی ) امریکہ کی ریاست اوکلاہاما کے شہر ٹلسا (Tulsa) کے ہسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ فائرنگ کے بعد […]

ق لیگ کے دو سینئر رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سینیٹ کے رکن سعید الحسن مندوخیل اور سینئر رہنما اکبر خان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد قیصر اور حماد اظہر کی گرفتاری روک دی

اسلام آباد (پی این آئی) آج جمعرات کی صبح اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام […]

close