مہنگائی کم اور 10 جون کو سود فری بجٹ کا مطالبہ، ورنہ11 جون سے حکومت مخالف تحریک کی دہمکی دے دی گئی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت 10 جون کو سود فری بجٹ دے اور مہنگائی کم کرے، اگر ایسا نہ ہوا تو 11 جون سے لاہور میں عوامی مارچ کرکے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کریں گے، سودی […]

ن لیگی ایم پی اے پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے، گرانٹ کی شرط پوری نہ ہونے پر استعفے کی دہمکی سے دی

فیصل آباد (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حکومت کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی (ایم پی اے) مولانا الیاس چنیوٹی پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے۔لیگی ایم پی اے نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ چنیوٹ […]

ہم سری لنکا جیسی کیفیت کی جانب دھکیلے جا رہے ہیں، اسد عمر کا ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ زرِ مبادلہ کے ذخائر آج جون 2018 کی سطح سے بھی نیچے گر چکے ہیں،ہم سری لنکا جیسی کیفیت کی جانب دھکیلے جا رہے ہیں۔جمعرات کو اپنے ٹوئٹر […]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا، بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کردیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ حمزہ شہباز کو مسلط رکھنے کیلئے لوٹوں کا نامزد الیکشن کمیشن ہرحد تک جائےگا، الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 224 کو عملی طور […]

پیٹرول مہنگا کرتے ہی حکومت نے کن کن اشیا پر سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تیل قیمتوں پر عوام کو بنیادی اشیاء پر سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، مہنگائی بڑھنے کا احساس ہے، مہنگائی پر آٹا ، چینی، گھی، دال […]

عمران خان پر پابندی لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا متنازعہ بیان نشر کرنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دیے گئے متنازعہ بیان کے […]

مولانا فضل الرحمن کا صدر بننا نیک شگون ہو گا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا صدر بننا نیک شگون ہو گا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مفتی کفایت اللہ نے سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سےالیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کو جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تحریک […]

چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت آج ختم ہو رہی ہے،چیئرمین نیب نے آج نیب افسران سے الوداعی ملاقاتیں بھی کیں […]

پی ٹی آئی ٹائیگرز ہو جائیں تیار، عمران خان نے کارکنان کو کال دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے […]

عمران خان کا ملک توڑنے کابیان عمران خان کو گلے پڑ گیا، عمر قید اور جرمانے کی سزا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) چئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دفعہ 124 اے کے تحت کارروائی کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج ہو گا۔مقامی اخبار کی رپورٹ […]

close