عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر اظہار عدم اعتماد، استعفے کا مطالبہ کر دیا

اسلا م آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت پر پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی اور پی ٹی آئی کو ہرانے کے لئے سرکاری مشینری کے استعمال سمیت دیگر حربے استعمال کرنے، الیکشن کمیشن پر ن […]

عمران خان کےسخت الزامات، الیکشن کمیشن نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(آئی این پی ) ترجمان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ان تمام الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔ […]

اب کرنا کیا ہے؟ وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی شکست کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر حکومت کی اتحادی جماعتوں اور پی ڈی ایم کے قائدین کا اہم اجلاس آج لاہور میں شہبازشریف کی رہائش گا ہ پر ہوگا جس میں […]

ضمنی الیکشن میں ن لیگی رہنما راجہ ظفر الحق پر پی ٹی آئی امیدوار کو سپورٹ کرنے کا الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں راولپنڈی کے حلقہ پی پی7 سے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی راجا صغیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ضمنی انتخاب میں ن لیگ کےسینیئر رکن راجا ظفرالحق نے پی ٹی آئی امیدوار کرنل ریٹائرڈ شبیراعوان کو سپورٹ کیا۔ن لیگ […]

چیف الیکشن کمشنر عمران خان کیخلاف ۔۔۔۔۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہاہے کہکہ چیف الیکشن کمشنرکا بڑا فیصلہ آرہا ہے، وہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں۔ پیر کونجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے کنور دلشادکا کہنا تھا […]

سرکاری افسران کی شامت آگئی، تحریک انصاف نے کونسی لسٹوں کی تیاری شروع کر دی؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سنبھالنے سے قبل غیر قانونی اقدامات میں ملوث افسران کی فہرستیں تیار کرنا شروع کر دیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 22 جولائی تک احکامات ماننے والے افسران غیر قانونی […]

وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق میں کس نے ڈٹ جانے کا مشورہ دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی اتحاد میں شامل اہم جماعت کے سربراہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو وفاق میں ڈٹ جانے کا مشورہ دیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا “سنا ہےحکمراں […]

ضمنی الیکشن میں غیر متوقع شکست پر غریدہ فاروقی نے بھی ن لیگ پر تنقید شروع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے تناظر میں کیے گئے اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ ن لیگ کل سے صدمے اور شاک کی […]

اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیاسی تعاون، پیپلز پارٹی نے اہم حکمت عملی کا اعلان کر دیا

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے موجودہ صورتحال میں اپنی اتحادی جماعتوں کے ساتھ کھڑا رہنے کا اعلان کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مبینہ طور پربے بنیاد […]

حوالات میں میرے ساتھ کیا ہوا؟ شہباز گل نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے خود کے ساتھ حوالات میں پیش آنے والے واقعات بیان کردیے۔ شہباز گل نے کہا کہ انہیں جان بوجھ کر ایسے حوالات میں رکھا گیا جہاں انتہائی گندگی تھی، انہیں حوالات میں […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی، چوہدری پرویز الہیٰ کے حوالے سے اہم فیصلے کی توثیق کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سپیکرقومی اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلی پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق کردی جبکہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد سندھ میں بلدیاتی اور ضمنی انتخابات پر […]

close