’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘ عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں […]

اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے پٹرول 4 روپے مہنگا کرنے کی تجویز دی، حکومت نے قیمت میں 14 روپے سے زائد اضافہ کر دیا، تمام پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی عائد، پٹرول پر 10 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور […]

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفا دے دیا، سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفا ذاتی وجوہات کی بنا پر دے رہا ہوں۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اسمبلی رکنیت […]

وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو واش روم میں بند کرکے مارنے کی مبینہ کوشش کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ کے “فنانس ڈویژن” کی ایک خاتون افسر نے وزارت کے “ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ” کو لکھی گئی درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ جمعے کے روز نامعلوم افراد نے ان کو واش روم میں باہر سے تالا لگا کر جان سے […]

پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، مریم نواز کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑگئے، پنجاب کے خلاف فتنہ خان […]

ایم کیو ایم رہنما نے وفاق کے بعد سندھ میں بھی حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی ) ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی کا کہنا ہے کہ جو وعدے کیے وہ پورے ہوتے نظر نہیں آرہے، سندھ کے سے ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات ہیں۔تفصیلات کےمطابق ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، حمزہ شہباز نے الیکشن جیتنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

لاہور ( پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے مسلم لیگ (ن) نےحکمت عملی طے کرلی ، مسلم لیگ اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو آج ہوٹل میں ٹھہرایے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز کےہمراہ کل تمام ارکان اکٹھے پنجاب […]

پنجاب میں اب کس کو برتری حاصل ہے؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ نے کافی لوگوں سے ملاقاتیں کی ہیں اور ہو سکتا ہے کہ 1 یا 2 ووٹ ان کے بڑھ جائیں تاہم ایسی صورت میں بھی( ن)لیگ کو 1 […]

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے پی ٹی آئی والوں کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لے لیا،اورکہا کہ تحریک انصاف کو انگریزی میں لکھا فیصلہ سمجھ نہیں آیا،یہ خوش آئندہے،اورلاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتےہیں،عملدرآمد کریں گے،عطا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف دوبارہ واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے ، ہماری تعداد ایک 177 جبکہ پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی تعداد 168 ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ […]

میرے جاننے والے ڈاکٹر پرویز مشرف سے ملکر آئے ہیں، سینئر صحافی نے پرویز مشرف کی پاکستان میں موجودگی کا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) معروف صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیں۔سینیئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پاکستان آگئے ہیں ،میرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر […]

close