سینیٹر اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، نواز شریف نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا

لندن (پی این آئی)سینیٹر اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، نواز شریف نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا۔۔۔ مسلم لیگ ن میں سینٹر اسحاق ڈار کی پاکستان روانگی سے متعلق اہم مشاورت مکمل کر لی گئی ۔جبکہ اس معاملے پر میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے […]

پنجاب میں چھ نئے اضلاع بنانے کی تجویز سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں چھ نئے اضلاع بنانے کی تجویز سامنے آگئی جس پر عملدرآمد کی صورت میں صوبے میں اضلاع کی تعداد 36 سے بڑھ کر 42 ہوجائے گی۔نئے اضلاع کے قیام کے حوالے سے بورڈ آف ریونیو پنجاب نے متعلقہ ڈویژنل […]

روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے منفی نتائج پاکستان کو بھی بھگتنےپڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) بالآخر حکومت نے تسلیم کرلیا کہ مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے منفی نتائج پاکستان کو بھی بھگتنے پڑ رہے ہیں۔روس کی طرف سے یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد سے امریکہ اور دیگر […]

بیوی نے نکاح سے مکر کرشوہرکیخلاف زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروادیا، شوہر تین سال بعد بری

لاہور (پی این آئی) سیشن عدالت لاہور میں اپنی نوعیت کا منفرد ملزم زیادتی کے جھوٹے مقدمے سے بری کر دیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج میاں شاہد نے ملزم عابد حسین کو بری کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ملزم عابد حسین کی طرف سے فیصل باجوہ […]

عوام کا معاشی قتل ، عمران خان حکومت پر شدید برہم ، تشویشناک دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں عام آدمی کا معاشی قتل کردیا، سپر ٹیکس لگانے سے صنعتیں بند ہوں گی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا۔2 جولائی کو پریڈ […]

کون کونسی ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ؟ تشویشناک خبر

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت میں بخار سمیت 41 ادویات کی قلت پیدا ہوگئی، فارما انڈسٹری والوں کا کہنا ہے کہ بخار کی ایک گولی پر خرچہ دو روپے 35 پیسے ہے لیکن فروخت ایک روپیہ 90 پیسے میں کی جا رہی ہے۔صدر […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اہلیہ سمیت سابق صدر پرویز مشرف کی عیادت کیلئے پہنچ گئے

دبئی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں دبئی میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ سابق صدر پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔نجی ٹی وی نے پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف […]

عدالت نے والد کو گھر سے نکالنے والے بیٹوں اور ان کی والدہ کو تین تین برس قید کی سزا سنادی

راولپنڈی (پی این آئی) مقامی عدالت نے والد کو گھر سے نکالنے والے بیٹوں اور ان کی والدہ کو تین تین برس قید کی سزا سنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق محمد قاسم اور راحیلہ بیگم کی طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد اس کی سابق […]

پاکستانیوں کی اکثریت عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے پر ناراض، نیا گیلپ سروے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض ہے۔اس بات کا انکشاف عوامی آرا جاننےکے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں ہوا ہے۔سروے نتائج کے […]

تحریک انصاف میں شمولیت کس کی وصیت پر کی تھی؟ ڈاکٹر یاسمین راشد کا حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ابا جی کی وصیت پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے ضمنی الیکشن کے سلسلے […]

پیٹرول 50روپے مزید مہنگا، راتوں رات عوام کو بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کے نام پر50 روپے فی لیٹر مزید قیمت بڑھائے گی،پہلے ہی پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مہنگی ہے، تیل کی مزید قیمت بڑھنے سے صنعتوں اور زراعت […]

close