اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے ’’پٹرولیم مصنوعات پر50روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس لگایا جا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہو سکتا ہے وہ آئے گا البتہ مقابلہ کریں گے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر مزید 8 اسپیڈو بسیں بہاولپور پہنچ گئی ہیں۔ ٹوئنٹی فورنیو زکے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) شاہ محمود سمیت نو MNAs کا قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ ہونیکا امکان ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان میں استعفوں کا اعلان کرنے والے ارکان کی جانچ پڑتال شروع کر دی۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر اور اسلامی فقہ کے معروف معلم ڈاکٹر اسلم خاکی (ایڈووکیٹ) نے کہا ہے کہ کنواری عاقلہ و بالغہ مسلمان خاتون ولی کی اجازت کے بغیر بھی شادی کرسکتی ہے۔ لڑکی کی بلوغت کی عمر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹرعافیہ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی وزارت خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سمجھتی ہیں ان کا خاندان زندہ نہیں ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری […]
کراچی (پی این آئی) خواب دیکھ کر سیاسی پیشنگوئیاں کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آ رہے۔ اپنے دلچسپ خواب کے حوالے سے منظور وسان نے کہا کہ جو اقتدار سےجاتا […]
سوات (پی این آئی) لالٹین جلے گی یا بلا چلے گا؟ سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے 25 مئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ضمانت منظور کرلی۔مقدمے کی سماعت کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وکیل کا کہنا تھا […]
وزیر ستان (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔دہشت گردوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں اداروں اور سیاست دانوں کے ہاتھ مروڑے گئے، عمران خان نے معیشت اور ملک کی تہذیب کو تباہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے […]