اے این ایف میں مزید دس ہزار نوکریاں دینے کا فیصلہ، شاہ زین بگٹی کا ادارے کو مؤثر اور فعال بنانے کا اعلان

اسلام آ با د (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے پاکستان کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے عزم کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس کو مزید فعال اور بہتر بنایا جائے […]

تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا مطالبہ، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا ٹوکن احتجاج تیسرے دن میں داخل

اسلام آباد (آئی این پی) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا روزانہ کی بنیاد پر ٹوکن احتجاج تیسرے دن میں داخل۔ بدھ کی صبح 10:30 بجے فنانس ڈویژن کیو بلاک کے سامنے بھر پور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں گرمی کے ہائی ٹمپریچر کے […]

ہفتے کی چھٹی کی بحال، ہفتے میں 5دن کا م ہو گا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتے کے روز کی چھٹی کی بحالی اور ملازمین کے اوقات کارکے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ بدھ کے روز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری اداروں […]

پاکستان کے ایک سابق وزیر اعظم آج ستر برس کے ہو جائیں گے

فیصل آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم سیّد یوسف رضا گیلانی آج 9جون جمعرات کو ستر برس کے ہو جائیں گے۔سیّد یوسف رضا گیلانی9جون 1952ء کو جنوبی پنجاب کے معروف سیاسی و مذہبی پیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ملتان […]

قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام نے بھارتی حکام کے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت کر دی

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اقلیتی کمیشن پاکستان کا پندرھواں اجلاس بدھ کوچیئرمین قومی اقلیتی کمیشن پاکستان چیلا رام کیولانی کی زیر صدارت ہواجس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و ہم آہنگی مفتی عبدالشکورنے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں وفاقی سیکرٹری برائے مذہبی […]

ادارے اور اس کی قیادت کیخلاف بے بنیاد الزامات لگانا، جھوٹ بولنا قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی )فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے اور اس کی قیادت کیخلاف بے بنیاد الزامات لگانا، جھوٹ […]

عمران خان کو چھوڑ کر شہباز شریف کی حکومت میں شامل ہوجائیں؟ شوکت ترین بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ اور پی ٹی آئی سینیٹر شوکت ترین نیاسٹیبلشمنٹ سے متعلق عائد الزامات کی تردید کردی ہے، انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان کو چھوڑ کر شہباز شریف کی حکومت میں شامل ہوجائیں، […]

لمز یونیورسٹی کا طالبعلم ، فوڈ پانڈا کا منیجر وفاقی دارالحکومت میں دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا، افسوسناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دن دیہاڑے لمز یونیورسٹی کا طالبعلم نوجوان قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قاسم نامی اعوان نوجوان جو لمز یونیورسٹی کا طالبعلم تھا اور فوڈ پانڈا میں بطور منیجر کام کرتا تھا وفاقی دارالحکومت میں واقع […]

سرکاری ملازمین کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر ہےکہ وفاقی حکومت نے ہفتےکی چھٹی بحال کردی ہے۔سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہفتے کے روز سرکاری دفاتر میں چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیر تا جمعہ دفتری اوقات کار صبح […]

مسلم لیگ ق کیساتھ سیاسی سفر ختم، حسین الٰہی نے ٹویٹر پر تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)میں نے ہمیشہ کہا کہ میرا ملک میرے لیے سب سے پہلے ہے اور اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے ساتھ میرا سیاسی سفر ختم ہونا چاہیے۔   Ive always said […]

سابق بیوروکریٹ احد چیمہ کو بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر کردیا گیا۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے احد چیمہ کی بطور مشیر وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت […]

close