اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں ڈاکوئوں کو بھتہ دے کر زندہ رہنا پڑتا ہے،حکومت یا تو ڈاکوئوں کا خاتمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )لاہور میں رواں برس 312 نامعلوم افراد کی لاشیں مل چکی ہیں اور اس تعداد میں ہرماہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔لاہور میں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس […]
اسلام آباد (پی این آئی) شدید گرمی کے باوجود پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 50 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا مریضوں […]
لاہور (پی این آئی) جان بچانے والی متعدد دواؤں کی عدم دستیابی کے باعث لاہور شہر میں مریض اور تیماردار شدید پریشان ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادویات کی مارکیٹ میں بخار، خون پتلا کرنے والی، بلڈ پریشر، مرگی، ڈپریشن اور درد کی ادویات کی […]
گجرانوالہ (پی این آئی) معروف ٹوکر ڈولی کو پروٹوکول دینا پولیس کو مہنگا پڑگیا۔ڈولی کو پروٹوکول دینے پر کانسٹیبل اور پولیس رضاکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر اپنے ساتھیوں کے ساتھ گوجرانوالہ میں پان شاپ کی ابتدائی تقریب […]
اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ جیل جا سکتا ہوں، لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کیساتھ ہوں، میں بہت ڈپریشن میں ہوں، مجھے اس وقت سیاسی نہیں بلکہ ملکی سلامتی کی فکر ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ن لیگ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 20 میں سے […]
پشاور(پی این آئی) حکومتی اتحاد میں شامل عوامی نیشنل پارٹی نے بھی شہباز حکومت کو خبردار کردیا۔اے این پی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے خبردار کیا ہے کہ حکومت ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہی تو اے این پی کو تلک فیصلے لینے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب پولیس اور بیوروکریسی کو خبردار کیا ہے کہ یہ لوگ حکومت میں نہیں رہیں گے آپ کیلئے مشکلات ہوں گی، غیرقانونی کام کیے تو سب کا ریکارڈ ہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک فرد جتنی بار کورونا وائرس سے بیمار ہوگا، اس کے لیے کووڈ کی طویل المعیاد پیچیدگیوں کا خطرہ اتنا زیادہ ہوگا۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار نے بتائی۔ عالمی ادارہ صحت کے کووڈ 19 کے حوالے سے خصوصی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا ہے کہ انہیں لگ رہا ہے کہ پنجاب میں اب حمزہ شہباز کی حکومت نہیں رہے گی، عدالت نے مخصوص نشستوں پر انہیں بے نقاب کردیا ہے۔ […]