لاہور(پی این آئی) چوہدری وجاہت حسین کاکہناہے کہ لاہور کو اپنا گڑھ سمجھنے والے اب عوام کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں،اب عوام کے ا شارے چلیں گے،ن لیگ کی لاہور سے اجاری داری ختم کردیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدارت […]
کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا پوسٹمارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے خلاف اہل خانہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں عامر لیاقت کا […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کہیں سے بھی ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کردیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق آج ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے قریبی ذرائع نے سابق صدر کی پاکستان منتقلی اور راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہونے کی خبروں کی تردیدکردی۔ پرویز مشرف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہےکہ ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پاکستان منتقل کیے جانے کی افواہیں گردش کرنے لگی ۔ خبریں گردش کررہی ہیں کہ پرویز مشرف کو تین دن قبل دبئی سے اسلام آباد متقل کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ […]
ملتان(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر سازش کا الزام لگادیا۔ملتان میں کارنرز میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کی اپنی جماعت پی ٹی آئی نے ان […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نےتمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جانیوالی سمری میں […]
لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلی سے ہٹانے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا جو کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے سنایا جائے گا ۔لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 23-2022 کی منظوری کی تحریک […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نےتمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گریڈ ایک تا 22کے تمام ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی، شہباز شریف حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی۔نجی ٹی وی 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے […]