لاہور( پی این آئی) لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہاہے کہ میرا […]
کراچی (پی این آئی)معروف اینکر اور عامر لیاقت کے قریبی ساتھی وسیم بادامی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی 25روز قبل آخری بات ہوئی تھی اس وقت مجھے اندازہ ہوا کہ وہ اب ویسے عامر لیاقت نہیں رہے ، بچوں کی طرح روتے ہوئے […]
کراچی (پی این آئی) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی گئی ۔ اس موقع پر ان کی تیسری اہلیہ کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی سٹی 21 کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ شریک ملزم ملک مقصود کے کزن صغیر اعوان کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ ملک مقصود کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہے۔ گزشتہ روز دبئی میں انتقال […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سستا پٹرول اور سستا ڈیزل اسکیم پورا سال جاری رہے گی، حکومت نے تیل کی قیمتیں بڑھا کر سیاسی مفاد کا نہیں پاکستان کے مفاد کو دیکھا ہے، ایک سال میں ملک کو شدید […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں جان بچانے والی ادویات کے خام مال کو سستا کردیا ہے، 30 سے زیادہ ایکٹو فارماسیوٹیکل اجزاء کوکسٹم ڈیوٹی سے مکمل استثنا دے دی گئی،فرسٹ ایڈ بینڈایجزبنانے والی صنعت کے خام مال کو بھی ٹیکس چھوٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالی طور پر کمزور شہریوں کو معاشی مشکلات سے بچانے کا مقصد رکھتے ہیں تاکہ مالی طور پر مضبوط لوگ ٹیکس کے مد میں قومی خزانے میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالیں. وزیر اعظم […]
لاہور (نیوزڈیسک)جامعات کی عالمی رینکنگ کرنے والے اور وفاقی و صوبائی سطح پر تسلیم کئے جانے والے سب سے معتبر ادارے کیو ایس نے نئی رینکنگ 2023ء جاری کردی جس میں پنجاب یونیورسٹی کو شاندار کامیابی کا مظاہرہ کرنے پردنیا کی بہترین 57 فیصد جامعات […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح 25 سے 30 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بجٹ کے حوالے سے شوکت ترین نے کہا کہ جیسے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اکنامک سروے 2021-22ءمیں بتایا گیا ہے کہ سابق حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات پر جو سبسڈی دی گئی وہ پاکستان کی معیشت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہوئی کیونکہ اس نہ صرف اس سے بجٹ خسارے میں اضافہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے اتحادی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا مالی سال 2022-23 کا بجٹ مسترد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہم امپورٹڈ حکومت کے پیش […]