اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائیگی پاکستان کے تین ٹکڑے ہوں گے، عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ روس یوکرین کی صورتحال میں میری ذمہ داری اپنے لوگوں کے مفاد کا خیال رکھنا تھا، مستقبل میں روس سے تیل، گیس اور گندم لینا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]

دعا زہرا کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا

کراچی (پی این آئی)کراچی سے لاپتہ ہوکر پنجاب میں پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو عمر کے تعین کے لئے 10 رکنی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا زہرا کے مختلف ٹیسٹ اورایکسرے کئے جائیں گے اورپیدائشی سرٹیفیکیٹ […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی (پی این آئی)امریکہ میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق اہل خانہ نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔اہل خانہ کے مطابق عصمت صدیقی کافی عرصہ سے علیل تھیں۔اہل خانہ کا کہنا […]

راولپنڈی، پی ٹی آئی ریلی کے راستے میں عمران خان مخالف بینر آویزاں کر دئیے گئے

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کے مری روڈ پرعمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردیئے گئے۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لگائے گئے بینرز پر سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں ہونے والی کرپشن کے الزامات لکھے گئے ہیں۔ رنگ […]

فرح گوگی کو کروڑوں روپے کی اراضی دینے کا معاملہ 2،بڑی گرفتاریاں ہو گئیں،پی ٹی آئی کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

فیصل آباد (پی این آئی) فرح گوگی کو اکنامک زون میں کروڑوں روپے اراضی دینے کا معاملہ، غیر قانونی الاٹمنٹ کرنے پر فیڈمک کے سی ای او اور سیکرٹری کی گرفتار کے بعد اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی ، ملزمان کامقامی عدالت سے […]

کھڑکی میں سے مکے مارے گئے، پھر کھینچ کر باہر گرا دیا گیا ایاز امیر اپنے اوپر ہونیوالے تشدد کی تفصیلات سامنے لے آئے

لاہور(پی این آئی)معروف صحافی اور کالم نگارایاز امیر نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹی وی چینل سے پروگرام کے بعد نکلے تو ایک گاڑی نے اُن کا راستہ روکا۔اُن کے مطابق ساتھ ہی ایک آدمی آیا […]

شہباز حکومت کو آخری دھچکا دینے کی تیاریاں عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مستقبل قریب میں وزیر اعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے کہہ سکتے ہیں۔ایک ذریعے نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی یعنی عمران خان، دس سے زائد اتحادیوں پر مشتمل […]

گاڑی و موٹر سائیکلوں کے 22 لاکھ مالکان خوار ہو گئے، کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ کا حصول خواب بن گیا

لاہور (پی این آئی) 22 لاکھ گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے مالکان رجسٹریشن نمبر کے حصول کے بعد نمبر پلیٹ کے انتظار میں خوار ہو گئے۔ 22 لاکھ شہریوں کے گاڑی کے شناختی کوائف اور نمبر پلیٹس ایک خواب بن گیا ہے۔رجسٹریشن کے بعد نہ […]

حمزہ شہباز کو ووٹ دوں گا یا نہیں؟ منحرف ن لیگی رہنما فیصل نیازی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) منحرف (ن) لیگی رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔فیصل نیازی نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سے کبھی دور […]

close