کراچی/کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ اگر حکومت کی یہی روش رہی تو ان کے ساتھ چلنا مشکل ہوگا،وزیراعظم کو وقت دیاہے اگر وہ ڈیلیور نہیں کرسکے تو پھر ہم اپنا فیصلہ کریں گے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ہدایت کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کو فارن فنڈنگ کیس نہ لکھا جائے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہاہے کہ […]
اسلا م آباد (پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے مارجن 6 فیصد کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے مطالبات پورے نہ ہونے کی صو رت میں یکم جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی معاملات کی تشریح نہ کریں، سیاسی معاملات سیاستدانوں کو حل کرنے دیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے سپیکر صوبائی اسمبلی کے اختیارات محدود کر دیئے، گورنر بلیغ الرحمن نے آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کےذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کر دیا گیا ہے، صوبائی اسمبلی […]
اسلام آباد (پی این آئی )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے قتل کی سازش کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا بلاول ہاؤس میں قتل کی سازش تیار ہورہی اور آصف زرداری اس سازش کے ماسٹرمائنڈ ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ پر مقدمہ درج کرلیا۔نجی ٹی و ی ایکسپریس کے مطابق کیس میں مونس الہی کے دو مبینہ فرنٹ مینز نواز بھٹی اور مظہر اقبال کو بھی نامزد کیا گیا […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں رنگ روڈ پر سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کرکٹر جاں بحق ہو گیا۔ مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ پر کرکٹ گراؤنڈ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوا ہے۔ جاں بحق […]
بھیرہ (پی این آئی) ایلیٹ فورس کی وردیاں پہنے 13 ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کار سوار 4 جیولرز کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واردات بھیرہ کے قریب کی گئی۔ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کی، […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے جمعہ مبارک کے روز سرکاری دفاتر میں ’ورک فرام ہوم‘ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی حکومت کی طرف سے یہ اعلان اخراجات کم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اس اعلان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ’سستا پٹرول، سستا ڈیزل‘ سکیم متعارف کرائی گئی ہے تاکہ غریب طبقے پر بڑھتی ہوئی مہنگائی کا اثر کم سے کم کیا جا سکے۔ اس سکیم کے تحت ان افراد کو ماہانہ 2ہزار روپے دیئے […]