شہباز، زرداری اور شجاعت کی اہم بیٹھک، کیا معاملات زیر بحث آئے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے بعد تین بڑوں کی اہم بیٹھک، ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف، آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت شریک ہو ئے جس میں موجودہ اہم سیاسی امور پر مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف […]

چوہدری شجاعت کے خط کی صرف یہ حیثیت ہے کہ اس پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے چوہدری شجاعت کے خط کو صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا قرار دیا ہے ،ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ ‘بارش کا ہے موسم! چوہدری شجاعت کے خط کی صرف یہ حیثیت […]

اکتوبر میں جنرل الیکشن کا امکان، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی خبر

لاہور (پی این آئی) حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔سینئر صحافی انصار عباسی نے بڑی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر میں عام انتخابات واضح ہونے لگے ہیں۔دوسری جانب حکومتی اتحاد نے مشترکہ متفقہ اعلامیہ جاری کردیا۔ […]

چوہدری شجاعت کے خط کی حیثیت کیا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )چوہدری شجاعت کے خط کی حیثیت کیا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کا موقف بھی آگیا۔۔  پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے بھی چوہدری شجاعت کے خط کو صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا قرار دیا ہے۔ٹویٹر پر جاری […]

آرمی چیف کی تعیناتی سمیت عمران خان کن تین معاملات پر مذاکرات کو تیار ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر سیاسی مذاکرات کروانے کیلئے کردار ادا کرنے کا کہہ سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے صحافی […]

ریحام خان کا پی ٹی آئی والوں پر طنز، کوئی انہیں لُڈو لا دو، حیران کن فرمائش

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مشورہ دیا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ان دنوں کرنے کو کچھ نہیں تو کوئی انہیں لُڈو ہی خرید دے۔   سماجی رابطے کی ویب […]

چوہدری پرویز الٰہی ق لیگ سے باہر، بنی گالہ پہنچ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ممبران اسمبلی کو کروڑوں روپے کی پیشکش کا پراپیگنڈا کرنے والے بتائیں کیا وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں کسی جماعت کا ایک ووٹ ادھر سے اُدھر ہوا ہے ،کیا چوہدری شجاعت […]

تحریک انصاف کی آئندہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیت کی پیشنگوئی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات نے حالیہ ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی پر جشن منایا اور ایک تقریب کا انعقاد کیا۔جس میں پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کے سینئر ارکان، ممبران اور عہدیداران نے شرکت […]

ن لیگ کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی، مریم نواز کی ضمانت کینسل ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے مریم نواز کو کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا۔مریم نواز کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ کے حوالے سے دیے […]

چوہدری شجاعت حسین کا خط فضول چیز ہے، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے بھی تجزیہ پیش کر دیا

کراچی (پی این آئی)سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دوران ڈپٹی سپیکر کی جانب سے سامنے لائے جانے والے چوہدری شجاعت حسین کے خط پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ خط سیاسی طور پر جتنی بھی عمدہ چال ہو لیکن […]

عمران خان کیلئے بڑے خطرے کی گھنٹی، الیکشن کمیشن نے سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جمعرات کی تقریر کا مسودہ منگوالیا ہے۔ جمعرات کے روز لاہور کے لبرٹی چوک میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں سے خطاب کیا جس میں انہوں نے الیکشن کمیشن پر […]

close