مریم نواز نے پی ٹی آئی کے جوانوں کو مخاطب کر کے اہم پیغام دیدیا

ملتان(پی این آئی) ملتان جلسے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے تحریک انصاف سے وابستہ نوجوان طبقے کو محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز […]

اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، شیخ رشید نے بھی آنکھیں دکھادیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم کسی قسم کی دھاندلی اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی، الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کو ثابت کرنا ہے کہ وہ […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے رہنمائوں اور پارٹی چیئرمین عمران خان کو وارننگ دی ہے کہ وہ 17 جولائی کو دنگا فساد سے باز رہیں اور قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز کوشش نہ کریں۔رانا ثناء اللہ […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ یا تحریک انصاف؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)صوبہ پنجاب کے چودہ اضلاع کی 20 نشستوں پر مورخہ 17 جولائی بروز اتوار کو ضمنی الیکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔پنجاب کے جن اضلاع میں اتوار کو ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں ان […]

پی ٹی آئی کا دھاندلی کا منصوبہ پکڑا گیا، پی ٹی آئی کے کارکن سے 200شناختی کارڈز بر آمد

لاہور (پی این آئی)الیکشن میں شکست دیکھ کر تحریک انصاف بوکھلا گئی؟دھاندلی کا منصوبہ بے نقاب۔پیلاہور کے فیکٹری ایریا سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سے تقریباً 200 شناختی کارڈز برآمد کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق ملزم خالد سندھو پی پی 168 میں شناختی کارڈز […]

وزیر اعظم شہبازشریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ

​اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز کا سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے چوہدری نثار علی خان کے بھانجے کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے […]

حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی ضمنی الیکشن سے پہلے کپتان نے نیا کارڈ شو کردیا

لاہور( پی این آئی)تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے ضمنی انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کی تعیناتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔یاسمین راشد نے ایڈووکیٹ عامر سعید راں کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ۔ […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات سے ایک دن قبل پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات سے ایک دن پہلے اولمپئن نویدعالم کے بھائی نے پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پی پی 140 شیخوپورہ کے ضمنی الیکشن میں اولمپئن نویدعالم کے بھائی نے پی ٹی […]

ریحام خان نے تیسری شادی کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم پاکستان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کی طرف اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان حال ہی میں ایک پروگرام کا حصہ بنیں جہاں انہوں نے دوبارہ محبت […]

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کیلئے ن لیگ کو 20میں سے کتنی نشستیں جیتنا ضروری ہے؟دلچسپ صورتحال

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں جن 20نشستوں پر ضمنی انتخابا ت ہونے ہیں،ن لیگ نے ان پر اپنے دیرینہ کارکنوں کی جگہ ان لوگوں کو ٹکٹ دیئے ہیں جنہوں نے […]

حکومت نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن دبا لیا، وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے اب تک بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، جو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی شرط ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق […]

close