لندن(پی این آئی) ق لیگ برطانیہ کے صدر سمیت تمام عہدے داروں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری احسن گھرال مسلم لیگ ق برطانیہ کی صدرات سے مستعفی ہو گئے، احسن گھرال سمیت مسلم لیگ ق برطانیہ کی پوری ٹیم نے استعفیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی فجر کی نماز کے لئے گھر سے نکلے تھے کہ پولیس نےگرفتار کرلیا اورنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔نجی […]
ملتان (پی این آئی) پنجاب کے حلقہ پی پی 217 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر ضمنی الیکشن کے امیدوار سلمان نعیم کے […]
کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار نے چند ہی ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ تاہم الیکشن کمیشن نے ٹرن آؤٹ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کامیاب امیدوار سمیت تمام […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایک حالیہ سروے میں پاکستانیوں کی اپنے وطن کے ساتھ محبت کے حوالے سے ایسا انکشاف سامنے آیا ہے کہ سن کر پاکستانیو کے سر فخر سے بلند ہو جائیں۔ گیلپ پاکستان اور ورلڈ انڈیپنڈنٹ نیٹ ورک آف مارکیٹ ریسرچ کی […]
کراچی (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ کم ہونے کی وجہ سے کامیاب امیدوار سمیت تمام امیدواروں کی ضمانتیں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمشنر کراچی سید ندیم حیدر […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں ہونے والے قتل سے متعلق حمزہ شہباز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزمان […]
لاہور(پی این آئی) خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ سال کے آخر میں بڑی تبدیلی آنا تھی، نظر آ رہا تھا کہ عمران خان اگلے 15 سال رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر خان […]
کراچی(پی این آئی)اپنے وی لاگز کے ذریعے مقامی تاجروں، دکانداروں اور کاروباری حضرات کی تشہیر کرکے شہرت حاصل کرنے والی یوٹیوبر، ٹک ٹاکر اور ولاگر حنا دانیال ملک انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر خبر پھیلی تھی کہ معروف وی لاگر […]
لاہور (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی پر ہمارا احتجاج بھی ٹھیک تھا پی ٹی آئی کا بھی صحیح ہے، تیل کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی وجہ ہے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس […]
لاہور (پی این آئی) عوام پر محکمہ ریلوے نے بھی مہنگائی کا وار کردیا، ایک ہی ہفتے میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے کے باعث کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ریلوے کی جانب […]