پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور پارلیمنٹ کے اج بالا سینیٹ کے رکن طاہر مشہدی کراچی میں انتقال کر گئے۔ طاہر مشہدی پیپلز پارٹی سے قبل ایم کیو ایم سے منسلک تھے، وہ سابق سینیٹر بھی تھے۔ اہلخانہ کے مطابق طاہر مشہدی […]

عیدپر 100 روپے میں مری کی سیر کریں، اسلام آباد سے مری تک بس سروس چلانے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)عید الاضحی پر اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے شٹل سروس شروع کی جائے گی، 15 بسیں عید کے 3 دن چلیں گی۔عید الاضحی پر پنجاب حکومت کی جانب سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے اسلام آباد […]

عمران خان کےسنگین الزامات پر الیکشن کمیشن نے اپنی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ کسی اشتعال میں آئے بغیر اپنے […]

عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر گوگی راج قائم کیا تھا، پیپلز پارٹی رہنما نے نیا الزام دھر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر گوگی راج قائم کیا تھا، ان کا بہانک چہرہ قومی اسمبلی کی […]

اسٹیبلشمنٹ جس شدید دباؤ کا شکار ہے کوئی اندازہ نہیں کر سکتا، امریکا عمران خان سے کیوں ناخوش تھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کے انکشافات

لاہور(پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ بڑی خبر یہ ہے کہ امریکا کی طرف سے پہل پر پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔یہ خواہش دونوں طرف سے پائی جاتی تھی۔عمران خان سے تو امریکی […]

ایک ٹیلی فون جس کا نمبر نہیں آتا، وہاں سے دھمکیاں دی جاتی ہیں، عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

خوشاب (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ٹیلی فون جس کا نمبر نہیں آتا، وہاں سے دھمکیاں دی جاتی ہیں، ڈرایا جاتا ہے، خوف دلوایا جاتا ہے،یہ ضمنی انتخابات نہیں اس میں پاکستان […]

22جولائی کو پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ 22 جولائی کو حمزہ کی حکومت پنجاب سے ختم ہو جائیگی، پنجاب میں حکومت بنا کر پھر عام انتخابات کی جانب بڑھیں گے، عام آدمی کیلئے پٹرول250 روپے لیٹر […]

پنجاب غریب ہوگیا، پنکی پیرنی اور فرح گوگی ارب پتی ہوگئیں، مریم نواز کی سخت الزامات

شیخو پورہ (آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ چند دنوں میں عوام کوبہت بڑا ریلیف دیں گے، عوام کو ریلیف بھی دیں گے اور فتنہ خان کے چودہ طبق بھی روشن کریں […]

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کرنے کی منصوبہ بندی، سابق وفاقی وزیر نے بڑا الزام لگا دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہونیوالے الیکشن میں دھاندلی کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔شفقت محمود نے رحمان پورہ اچھرہ میں فوزیہ میڈیکل سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک […]

لوٹا، چور اور غدار، اب عوام صرف یہ تین نعرے لگائیں گے، عمران خان نے لوٹوں کو دہمکی دے دی

کہوٹہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں ڈال دیں، ملک کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر جو مرضی کر لیں ہم ان چوروں کو […]

نامعلوم فون نمبروں سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ نامعلوم فون نمبرز سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں عمران خان سے پوچھوں گا فون ان بلاک ہونے والی کیا بات ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے خوشاب میں […]

close