اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل دیا ہے 3 رکنی خصوصی بینچ 19جولائی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمنی انتخابات کے حوالے سے تین درخواستیں مسترد کردیں۔ پی ٹی آئی نے حلقے سے باہر کے لوگوں کو پولنگ ایجنٹ لگانے کی درخواست کی تھی جبکہ […]
کلر سیداں (پی این آئی ) انا للہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی جلسے سے افسوسناک خبر۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کلر سیداں میں سیاسی پاور شو کے دوران ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ نجی ٹی وی نے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی نو کالر آئی ڈی سے کال آئی اور ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی گئی ۔لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے […]
لاہور(پی این آئ۷ی) علی امین گنڈا پور کا پنجاب حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کے پنجاب حکومت کے فیصلے پر سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی) وزارت ریلوے کا کرایوں میں بڑی کمی کا فیصلہ، ریلوے انتظامیہ کو ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی ہدایت ۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے ریلوے انتظامیہ کو ٹرینوں کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان پر آرٹیکل 6 لگایا جائے ، اس سے انہیں موقع ملے گا کہ قوم کے سامنے سچ لے کر آئیں، وہ عدالت کے سامنے وہ باتیں […]
سرگودھا (پی این آئی) شادی کی پہلی رات ہی دولہے کے ہاتھوں دلہن کا قتل، وجہ کیا نکلی؟۔۔۔ مٹھہ ٹوانہ میں شادی کی پہلی رات دولہا نے دلہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق محلہ چاہلانوالہ میں شادی کی پہلی رات دولہا نے دلہن کو قتل […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں مزیدکم ہوئیں تو 15دن بعد پھرتیل کی قیمت کم کریں گے، مبارک ہو، مشکل وقت گزرگیا آنے والا ہر دن قوم کیلئے اچھی خبریں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان سے ٹیلی فون پررابطہ کیا۔وزیراعظم نے چوہدری نثار علی خان کے بھانجے کیپٹن نعمان کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارجبکہ اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کی جرات کسی کا باپ بھی نہیں کر سکتا ، عمران خان نے کال دی تو اس کا نتیجہ کسی کیلئے بھی اچھا […]