ملتان ضمنی الیکشن، شاہ محمود قریشی کی بیٹی کو امیدوار بنانے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، پیپلز پارٹی نے کس کو امیدوار بنا دیا؟

ملتان (آئی این پی )ملتان کے این اے 157 کے ضمنی انتخابات کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)کے علی موسیٰ گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرواد یئے ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے فرزند زین قریشی کے استعفیٰ […]

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور قاسم سوری کے مؤقف کو اڑا کر رکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ پی ٹی آئی رہنما چوہدری فوادحسین کا الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کے استعفے منظور نہ کئے جانے کا بیانحقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے ، قاسم سوری کی طرف سے الیکشن کمیشن کو […]

فوج سیاست میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کریگی، ہیلی کاپٹر حادثے پر سوشل میڈیا منفی مہم اور قیاس آرائیوں سے دکھ ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل بابر افتخار نے فوج کی جانب سے سیاست میں مداخلت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں کو مستردکرتے ہوئے واضح کیاہے کہ فوج کا […]

چودھری شجاعت ق لیگ کے سربراہ ، طارق بشیر چیمہ سیکرٹری جنرل برقرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا، انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول معطل

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا چودھری شجاعت حسین کو پارٹی سربراہ برقرار رکھنے کا حکم ، مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول بھی معطل کردیا، اس دوران کوئی بھی اقدام غیر قانونی ہوگا۔ جمعہ کے روز الیکشن کمیشن کے چار […]

پی پی 209کی خالی نشست پرمعرکہ 2 اکتوبر کو، پی ٹی آئی کے فیصل نیازی کا مقابلہ کس سے ہو گا؟

خانیوال (آئی این پی)سابقہ مسلم لیگ نون امیدوار پی پی 209 فیصل خان نیازی سے خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی الیکشن دو اکتوبر کو ہوگا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پی پی 209 خانیوال میں ضمنی انتخابات کا […]

نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم، حکومت نے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کا نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کروانے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے پارٹی قائد کی نااہلی ختم کروانے کے حوالے سے اہم بیان […]

صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی، اعلان ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی)صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی، اعلان ہو گیا۔۔۔ کوئٹہ سمیت صوبہ بلوچستان کے دیگر شہروں میں سکیورٹی وجوہات کے باعث 7، 9 اور 10محرم کو موبائل فون سروس معطلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ […]

بجلی کے رواں مہینے کے بلوں کی اقساط کی سہولت ختم، نئے کمپیوٹر پروگرامنگ میں یہ سہولت نہیں دی گئی

لاہور(آئی این پی )لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو )نے بجلی کے رواں بلوں کی اقساط کی سہولت ختم کردی۔ذرائع لیسکو کا کہنا ہے کہ نئے کمپیوٹر پروگرامنگ میں یہ سہولت نہیں دی گئی، اب صرف بقایا جات بل کی قسط ہوسکے گی، صارف چھ ماہ میں […]

سیلاب اور بارش سے نظام زندگی مفلوج، حکومتی دعوے اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے، متاثرین اب بھی حکومتی امداد کے منتظر

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں سیلاب اور بارش سے صوبے کا نظام تہس نہس ہو گیا ،کئی روز گزرنے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں زندگی مفلوج بنی ہوئی ہے،حکومتی دعوے اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں جبکہ متاثرین اب بھی حکومتی امداد […]

تحریک انصاف کیلئے الیکشن کمیشن سے بڑی خوشخبری آگئی، دو اضافی نشستیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کیلئے الیکشن کمیشن سے بڑی خوشخبری آگئی، دو اضافی نشستیں دینے کا فیصلہ۔۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف سے […]

غیر قانونی فنڈنگ، تحریک انصاف کی بانی رکن فوزیہ قصوری بھی عمران خان پر بر س پڑیں، سنگین الزامات عائد

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی بانی رکن فوزیہ قصوری چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر برس پڑیں ۔ سوشل میڈیا پر فوزیہ قصوری کا نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے عمران […]

close